دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں پونے تین کلو گرام وزنی”جناتی“ مینڈک کی دریافت

آسٹریلیا میں پونے تین کلو گرام وزنی”جناتی“ مینڈک کی دریافت

کوئنز لینڈ:آسٹریلیا میں محکمہ جنگلات حیات کے افسران نے کین ٹوڈنامی سب سے بڑا مینڈک پکڑا ہے،جس کا وزن2.7کلو گرام ہے اور یہ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لئے ایک اعزاز بن سکتا ہے۔اسے گارڈزیلا نامی دیوہیکل مخلوق کے نام پر ”ٹوڈزیلا“ بھی کہا گیا ہے۔شمالی کوئنز لینڈ کے کون وے نیشنل پارک میں ایک خاتون رینجر نے اسے دریافت کیا ہے جسے ہی ان کی نظر پر گئی وہ حیران رہ گئی کہ شاید یہ دنیا کا سب سے وزنی مینڈک یہی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image