دلچسپ و عجیب

جوڑے کو 57 سال بعد اپنی شادی کی ویڈیو مل گئی

برسبین:اسکاٹ لینڈ کے شہر ابرڈین سے تعلق رکھنے والے ٹیری چین کا کہنا تھا کہ ان کے پاس سپر 8 فلموں کا ایک بڑا کلیکشن موجود ہے جو انہوں نے خود فلمایا ہے لیکن رواں برس اپریل میں انہوں نے جب اپنے کلیکشن کو ڈی وی ڈی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا تو انہوں […]

Read More
دلچسپ و عجیب

امریکا: 30 سال قبل چرایا گیا مجسمہ میوزیم کو واپس کردیا گیا

کینٹکی: امریکی ریاست لوئس ول سے تقریباً 30 سال قبل لاپتہ ہونے والا مجسمہ ایک شخص نے اپنے گھر سے واپس لاکر میوزیم کو واپس لوٹا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہری ڈیوڈ گریر نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 1996 میں ان کے والد اس مجسمے کو بیلویڈیر سے گھر لائے تھے جہاں وہ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

سجاوٹ کے طور پر گھر میں رکھے ’’بم‘‘ نے ڈسپوزل اسکواڈ کو متحرک کردیا

ویلز: جیفری اور ان کی اہلیہ سیان ایڈورڈز نے 19ویں صدی کے ایک بم کو اپنے گھر کے لان میں سجاوٹ کے طور پر رکھا ہوا تھا جس پر بم ڈسپوزل اسکواڈ ان کے گھر پہنچ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسٹر ایڈورڈز 74 سال سے ویلز کے ملفورڈ ہیون، پیمبروک شائر کی گلی میں رہائش […]

Read More
دلچسپ و عجیب

دنیا کے سب سے لمبے بالوں والی بھارتی خاتون

اتر پردیش: 32 سال سے بال نہ کٹوانے والی بھارتی خاتون نے لمبے بالوں کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ سمیتا شریواستو نے 14 سال کی عمر سے بال نہیں کٹوائے اور اب ان کے بالوں کی لمبائی 7 فٹ اور 9 انچ ہے۔دنیا میں […]

Read More
دلچسپ و عجیب

گمشدہ انگوٹھی 20 ٹن کچرے کے نیچے سے برآمد

نیو ہیمپشائر: امریکا میں کچرا صاف کرنے والے ملازمین نے 20 ٹن کچرا ہٹا کر گمشدہ انگوٹھی ڈھونڈ نکالی۔امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے علاقے وِنڈہیم کے جنرل سروسز ڈائریکٹر ڈینس سِنیبالڈی کا کہنا تھا کہ انہیں علاقے سے ایک ادارے کے ملازم کی کال آئی اور اس نے علاقے کے ایک رہائشی سے رابطہ کروایا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

پانچ منزلہ لیکن صرف نو فٹ چوڑا انوکھا ہوٹل

جاوا: جنوب مشرقی ایشیائی ملک انڈونیشیا میں ایک دنیا کا سب سے کم چوڑائی والا ہوٹل تعمیر کر لیا گیا۔ ہوٹل کے مالک کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد صرف ریکارڈ بنانا نہیں بلکہ اس چھوٹے سے علاقے کو بین الاقوامی توجہ کا مرکز بنانا ہے۔وسطی جاوا کے شہر سالاسے تعلق رکھنے والے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

80 کلومیٹر طویل میراتھون میں دوست سے لفٹ لینے والی ایتھلیٹ پر پابندی

مانچسٹر: برطانوی رنر پر 80 کلومیٹر لمبی میراتھون میں گاڑی استعمال کرنے پر 12 ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں سال اپریل میں مانچسٹر سے لیورپول تک منعقد ہونے والی میراتھون میں جوزیا زکرزیوسکی نامی رنر نے اس طویل ریس کا کچھ حصہ گاڑی میں طے کیا۔جی بی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

زیادہ مزدوری مانگنے پر شہری نے گن پوائنٹ پر پلمبر کو یرغمال بنا لیا

مالاگا: اسپین میں ایک شہری نے اپنے گھر میں آئے پلمبر کو اس وقت ڈاکے کا الزام عائد کرکے گن پوائنٹ پر یرغمال بنالیا جب اس نے پائپ ٹھیک کرنے کے بعد زیادہ مزدوری کا مطالبہ کیا۔اسپین کے شہر مالاگا میں ایک مقامی شخص کو بندوق کی نوک پر پلمبر کو یرغمال بنانے پر گرفتار […]

Read More
دلچسپ و عجیب

سب سے بڑے کپ میں نوڈلز پروسے جانے کا ریکارڈ

بیجنگ: ایک چینی کمپنی نے 50.80 کلو انسٹنٹ لوسیفن (ایک قسم کے نوڈلز) پکا کر دنیا کے سب سے بڑے انسٹنٹ رائس نوڈلز کے کپ میں پروسنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔گوانگشی لوباوینگ فوڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن نے لوسیفن (گھونگھے اور چاول کے نوڈلز سے بنا ایک پکوان) بنانے کے لیے 4.3 فٹ لمبے برتن کا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

امریکی بھائی سب سے بڑے گرلڈ چیز سینڈوچ کا ریکارڈ نام کرنے کے لیے پُرامید

وِسکونسِن: امریکا میں دو بھائیوں اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ مل کر 10.9 فٹ لمبا اور 6.25 چوڑا گرلڈ چیز سینڈوچ بنا کر گینز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرنے کے لیے پُر امید ہیں۔امریکی ریاست وسکونسِن کےشہر مِلواؤکی میں 11 سالہ ایگزوڈس چوہدری اور ان کے 10 سالہ بھائی اِگی نے 136 کلو […]

Read More