دلچسپ و عجیب

پیزا کی سب سے بڑی دعوت میں 3ہزار افراد1000پیزا کھاگئے

پیزا کی سب سے بڑی دعوت میں 3ہزار افراد1000پیزا کھاگئے

اوکلاہوما:امریکہ میں دنیا کی سب سے بڑی پیزا پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں حیرت انگیز طورپر تین ہزار افراد نے شرکت کی اور1000پیزا پیش کیے گئے یہ تقریب اوکلاء ہوما یونیورسٹی کے ہال میں منعقد کی گئی جی میں تین ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے۔اس موقع پر اینڈولینی پیزا کمپنی کے مالک مائک بوش نے بتایا کہ وہ اس ریکارڈ کو توڑنے کے لئے گزشتہ آٹھ ماہ سے جدوجہد کررہے تھے جس کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی۔اس طرح شرکاء کی غیر معمولی تعدادآگئی اور بہت جلدی میں 1000سے زائد پیزا تیار کئے گئے۔شام میں شروع ہونے والی دعوت میں شرط یہ تھی کہ ہر فرد پیزا کی دو سلائس کھائے اور پانی کی چھوٹی بتل ختم کریں لیکن اسے یہ عمل 15منٹ میں انجام دینا تھا۔اگر پندرہ منٹ سے اوپر ہوجائیں تو اس کا کھانا شمار نہیں ہوگا اور مقابلے سے خا رج سمجھا جائے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image