دلچسپ و عجیب

امریکا میں 44سال بعد لائبریری کو کتاب لوٹا دی گئی

جنگ عظیم دوم میں لکھے گئے خطوط سپاہی کی بیٹی تک پہنچ گئے

ٹیکساس:امریکا میں لائبریری سے44سال قبل نکوائی گئی کتاب واپس لوٹا دی گئی۔امریکی ریاست ٹیکساس کی ایبلین پبلک لائبریری نے ایک فیس بک پوسٹ میں کہا کہ شہر کے پانی کے شعبے نے44سال قبل کتاب نکلوائی تھی۔کتاب کو حال ہی میں 16ہزار60دن کی تاخیر کے بعد لائبریری کو واپس کردیا گیا تاہم لائبریری کی جانب سے کتاب واپس نہ لوٹائے جانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔پوسٹ کے مطابق لائبریری کے پرانے نظام کے تحت کتاب کی تاخیر سے واپسی کی صورت میں 1606ڈالرز کے واجبات ادا کرنے پڑتے لیکن فیسلیٹی نے تمام تر فیس کو ختم کردیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image