کولمبیا میں غیرقانونی سونے کی کان منہدم، 14افراد ہلاک، 7زخمی

کولمبیا کے جنوب مغربی صوبے ناریño میں غیرقانونی طور پر چلنے والی سونے کی کان منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔حادثہ سانتا باربرا دے اِسکواندے کے دیہی علاقے چیمبیرو میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق کان کے پاس سرکاری اجازت نامہ موجود نہیں تھا۔ دشوار گزار […]