‘سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا رہیں گے’ پی ٹی آئی کا اعلان

پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر برقرار رکھنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر برقرار رکھنے کا باضابطہ اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی […]
وسط مدتی انتخابات سے قبل امریکی فوجیوں کی ایران پر ممکنہ حملوں کیلئے ٹرمپ کو بریفنگ، مختلف آپشنز پیش کردیے

امریکی سینٹکام کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں کے ممکنہ آپشنز پر بریفنگ دی۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام اور اجلاس سے براہ راست آگاہ افراد کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ وائٹ ہاؤس میں امریکی سینٹ کام کے […]
پیپلزپارٹی وفد نے اپوزیشن لیڈر کو بلاول بھٹو کا پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے اعلی سطح وفد کی لیڈر آف اپوزیشن سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے وفد میں سابق وفاقی وزیر نوید قمر اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف شامل تھے جنہوں لیڈرز آف دی اپوزیشن سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بھی موجود تھے جبکہ […]
80 روپے فی لیٹر لیوی لے رہے ہیں، کمی نہیں ہو گی، بجٹ میں غور کریں گے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے جمعرات کو جماعت اسلامی کے کسی بھی دبائو کے تحت پٹرولیم لیوی کی شرح میں فوری کمی کے امکان کو مسترد کر دیا، تاہم انھوں نے کہا کہ حکومت اگلے بجٹ سے شرحوں میں تدریجی کمی پر غور کرے گی۔ دوسری طرف وزیر پٹرولیم علی […]
ٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع لامتناہی جنگ میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے: جے ڈی وینس

واشنگٹن: امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ فوجی تنازع کو لامتناہی جنگ میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی حکومت کی فوجی پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ طویل جنگوں کی مخالفت کا مطلب ہر قسم کی فوجی طاقت کے […]
شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری رہے گی: ایران پھر ڈٹ گیا

تہران: ایران نے ایک بار پھر کہا ہے کہ شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری رہے گی۔ایرانی پاسداران انقلاب کے ڈپٹی چیف مصطفیٰ ایزدی نے ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ ایرانی قوم جنگ کے فن سے خوب واقف ہے۔ ڈپٹی چیف مصطفیٰ ایزدی نے کہا کہ مسلح […]
بند موبائل سمز پر بنے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنے کا عمل شروع

لاہور: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر فعال موبائل سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔اس اقدام کا مقصد صارفین کے اکاؤنٹس کو ممکنہ غلط استعمال اور غیر مجاز رسائی سے محفوظ رکھنا ہے، پی ٹی اے نے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ […]
لیجنڈری اداکار سر پیٹرک سٹیورٹ 86 برس کی عمر میں چل بسے

لاس اینجلس: سٹیج اور سٹار ٹریک کے لیجنڈری اداکار سر پیٹرک سٹیورٹ 86 برس کی عمر میں چل بسے۔سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان کے مطابق سر پیٹرک سٹیورٹ لاس اینجلس میں اپنے گھر پر وفات پا گئے۔پیٹرک سٹیورٹ کا ایوارڈ یافتہ کیریئر سات دہائیوں پر محیط تھا، اور فلم و ٹی وی کے علاوہ […]
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی محسن رضائی سے براہ راست ملاقات کی پیشکش

واشنگٹن: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایرانی قومی سلامتی کے سربراہ محسن رضائی سے براہ راست ملاقات کی پیشکش کی ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے امریکی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ کے نزدیک محسن رضائی کسی معاہدے پر اتفاق رائے […]