ایک روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

کراچی: ایک روز کی کمی کے بعد عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3500 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے پر پہنچ گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے اضافے […]
ایران کے جوہری پروگرام پر تنازع کا حل صرف سفارت کاری ہے: چین

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین کے مستقل مندوب فوکانگ نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر تنازع کا حل صرف سفارت کاری ہے۔سلامتی کونسل میں چین کے مستقل مندوب فوکانگ کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جنگ ختم کرنے اور امریکا، ایران مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کیلئے اقدامات […]
بھارت چھوڑنے کا نوٹس، عمران خان کو عدالت سے ریلیف مل گیا

بالی ووڈ اداکار عمران خان کو بھارت چھوڑنے کے حکم کے خلاف قانونی کارروائی میں عارضی کامیابی مل گئی ہے۔ بمبئی ہائی کورٹ نے فارنرز ریجنل رجسٹریشن آفس (ایف آر آر او) کی جانب سے جاری کیا گیا نوٹس آئندہ سماعت تک معطل کردیا ہے۔ کیس کی اگلی سماعت پیر، 2 نومبر کو سہ پہر […]
پانی پر موٹرسائیکل چلانے کا نیا عالمی ریکارڈ بن گیا

چین کے ایک کاروباری شخص نے اپنی موڈیفائیڈ موٹر سائیکل سے پانی کی سطح پر 40 کلومیٹر سے زیادہ فاصلہ طے کرکے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ژانگ شوئے نے اتوار کے روز چین کے صوبے ہونان کے شہر مایانگ میں دریائے چن کی سطح پر اپنی تبدیل شدہ موٹر سائیکل چلائی اور تقریباً 40.7 […]
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں گرماگرمی، اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔پارٹی رہنما اعظم سواتی نے اجلاس میں کہا بانی پی ٹی آئی نے انہیں اختیار دے کر مذاکرات کرنے کو کہا تھا، اس دورن پارٹی چیئر مین بیرسٹر گوہر نے اعظم سواتی کو درمیان میں ٹوک دیا اور کہا کہ وہ خود جیل میں […]
ایران کے 440 کلوگرام انتہائی افزودہ یورینیم کا سراغ تاحال نہیں مل سکا، رافیل گروسی

نیویارک: اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران کے 440 کلوگرام انتہائی افزودہ یورینیم کا سراغ تاحال نہیں مل سکا تاہم جوہری تنصیبات کی مرمت یا بحالی کی کوئی علامت سامنے نہیں آئی۔سلامتی کونسل کو بریفنگ دیتے ہوئے رافیل گروسی نے کہا امریکی اور اسرائیلی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے کا دفاع، دوبارہ بھی حملوں کا اعلان

ٹیکساس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا دفاع کرتے ہوئے دوبارہ حملوں کا اعلان کر دیا۔امریکی ریاست ٹیکساس میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران پر حملہ میری زندگی کے بہترین فیصلوں میں سے ایک ہے، اگر ایران پر دوبارہ حملہ کرنا پڑا […]
ریڈیو پاکستان حملہ کیس، سہیل آفریدی سمیت 5 ملزمان کیخلاف چالان جمع

پشاور میں 9 مئی کو ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی، سابق صوبائی وزیر کامران بنگش، تیمور جھگڑا سمیت 5 ملزمان کیخلاف چالان جمع کردیا گیا۔ پبلک پراسیکیوٹرنے انسداددہشتگردی عدالت میں 9 مئی کو ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں پولیس کا چالان جمع کروادیا، چالان میں سہیل آفریدی، کامران بنگش اور تیمور سلیم جھگڑا […]
ایران کی امریکا پر سفارتکاری میں بے اعتنائی اور وعدہ خلافی کے الزامات کے ساتھ شدید تنقید

ایران نےامریکا پرسفارتی وعدوں سے پیچھےہٹنے اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد کردیا۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نےکہا کہ واشنگٹن کی سفارتکاری سے بےاعتنائی ایک بار پھر واضح ہوگئی،ٹرمپ نےاعتراف کیاکہ انہیں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر کبھی یقین نہیں تھا،مذاکرات کو وقت کا ضیاع سمجھنا امریکا کےسفارتی […]
امریکا مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران پر بڑے حملے کیلئے تیار، خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاری کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر حملوں سے متعلق خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا ہے اور ممکنہ امریکی کارروائی میں ایرانی جوہری تنصیبات اور بنیادی […]