Roze News

امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات کیلئے شرائط پوری کرنا ہوں گی: عباس عراقچی

امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات کیلئے شرائط پوری کرنا ہوں گی: عراقچی

تہران: ایران نے واضح مؤقف اختیارکیا ہے کہ امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات کیلئے ایران کی شرائط پوری کرنی ہوں گی۔وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ایران کا مؤقف واضح ہے، امریکا کی سنجیدگی کا اندازہ ایران کی شرائط پر عمل درآمد سے ہوگا، امریکا کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کی توقع کم […]

ہر تیسرا گریجویٹ بے روزگار، مجموعی تعداد 80 لاکھ، 24 سالوں کے نوجوانوں کی تعداد زیادہ

ہر تیسرا گریجویٹ بے روزگار، مجموعی تعداد 80 لاکھ، 24 سالوں کے نوجوانوں کی تعداد زیادہ

لاہور: ملک میں نوجوان گریجویٹس کے لیے روزگار کا حصول سنگین چیلنج بن چکا ہے۔ ہر سال تقریباً 4 لاکھ 50 ہزار سے 8 لاکھ ڈگری ہولڈرز تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل ہوتے ہیں، جن میں سے 31 سے 33 فیصد تک بے روزگار رہ جاتے ہیں۔حالیہ اعداد و شمار کے مطابق 20 سے 24 […]

محاذ پر491 تک پھنسے زخمی یوکرینی فوجی کو بڑے ڈرون کے ذریعے ریسکیو کر لیا گیا

491 دن تک محاذ پر پھنسے زخمی یوکرینی فوجی کو بڑے ڈرون کے ذریعے ریسکیو کر لیا گیا

یوکرین کی فوج نے روس کے ساتھ جنگ کے محاذ پر 491 دن تک پھنسے رہنے والے اپنے ایک زخمی فوجی کو ڈرون کی مدد سے ریسکیو کر لیا۔ یوکرینی فوج کے مطابق اس آپریشن میں ایک بڑے ڈرون کے ذریعے فوجی کو ہوا میں اٹھا کر محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ خبر رساں […]

سعودی عرب میں بڑھتی کشیدگی، امریکی سفارت کاروں کے انخلا کی ہدایت پر تیل مہنگا ہوگیا

سعودی عرب میں بڑھتی کشیدگی، امریکی سفارت کاروں کے انخلا کی ہدایت پر تیل مہنگا ہوگیا

سعودی عرب میں حوثیوں کے مزید حملوں اور خطے میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔امریکا نے سعودی عرب میں اپنے بعض سفارتی مشنز سے سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کو روانہ ہونے کی ہدایت بھی جاری کردی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق […]

علی امین گنڈاپور اور سلمان اکرم راجہ کے درمیان تنازع کی وجہ سامنے آگئی

علی امین گنڈاپور اور سلمان اکرم راجہ کے درمیان تنازع کی وجہ سامنے آگئی

پشاور: سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور سلمان اکرم راجہ کے درمیان تنازع کی وجہ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کا اختلاف ایک الگ وٹس ایپ گروپ کے بنانے سے شروع ہوا، صوبائی ممبران نے مذاکرات اور دیگر معاملات کے لیے الگ وٹس ایپ گروپ بنایا، گروپ میں مذاکرات اور سیاسی امور کیلئے […]

سانگھڑ میں کتے بھی پیچھے رہ گئے، انسان نے 4 افراد کو کاٹ لیا

سانگھڑ میں انسان نے 4 افراد کو کاٹ لیا

سانگھڑ: شہر میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر 4 افراد کو دانتوں سے کاٹ کر زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔واقعہ سانگھڑ شہر میں ایک نجی بینک کے سامنے پیش آیا، جہاں کھڑے افراد پر […]

سرکاری حج اسکیم کےتحت دوسری قسط جمع کروانے کی مہلت ختم

سرکاری حج اسکیم کےتحت دوسری قسط جمع کروانے کی مہلت ختم

سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط جمع کروانے کی مہلت ختم ہوگئی۔ ادائیگی نہ کرنے والے درخواست گزاروں کو پہلی قسط واپس کر دی جائے گی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت 1200 عازمین حج نے مقررہ تاریخ تک دوسری قسط جمع نہیں کروائی تھی۔ اس لیے قسط جمع […]

سائبیریا کے مہمان پرندوں کی کراچی آمد، ساحل کی رونقیں بڑھا دیں

سرد ترین علاقے سائبیریا کے پرندوں کی کراچی آمد کا سلسلہ شروع

کراچی: کراچی میں سائبریا سے ہجرت کرنے والے پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، ساحل پر خوبصورت پرندوں کی چہچہاہٹ اور اڑان نے رونقیں بڑھا دیں۔سائبیریا کے برفیلے علاقوں سے آنے والے مہمان پرندوں نے کراچی میں ڈیرے ڈال لیے ہیں، سردیوں کی دستک سے پہلے ہی آسمان پر ان پرندوں کی اڑان […]

خیبرپختونخوا حکومت جانے کا نقصان سب کو ہورہا ہے، شوکت یوسفزئی

شوکت یوسفزئی

رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ احتجاج سے متعلق ناکام حکمت عملی کی پوری پارٹی ذمہ دار ہے۔ شروع سےلگ رہاتھاکہ پلاننگ میں کمی ہے۔ میں نے خط لکھ کر اپنے خدشات کا اظہار کیا تھا۔ خیبرپختونخوا میں حکومت جانے کا نقصان پارٹی سمیت کارکنوں کا بھی ہورہا ہے۔ شوکت یوسفزئی نے […]

ایران کے ساتھ جنگ کا جلد کوئی نہ کوئی نتیجہ سامنے آئے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کا جلد کوئی نہ کوئی نتیجہ سامنے آئے گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی نیوز نیشن کو انٹرویو میں بتایا کہ ایران کے ساتھ بات چیت محدود پیمانے پر ہو رہی ہے، ایران کے ساتھ مذاکرات ختم کریں یا […]