حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 1514 ارب روپے قرض لیا

اسلام آباد: حکومت نے رواں مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی، جولائی سے ستمبر کے دوران مجموعی طور پر 1514 ارب روپے قرض حاصل کیا، جبکہ صرف ستمبر 2026 میں 1037 ارب روپے قرض لیا گیا۔وزارت اقتصادی امور کی دستاویزات کے مطابق ستمبر 2025 کے مقابلے میں ستمبر 2026 کے دوران تقریباً 913 ارب […]
جارحیت کا بھرپور جواب دینگے،ایران

تہران: ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اب حملہ کرکے بچ نکلنے کا دور ختم ہوچکا، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور حملہ آور کا پیچھا کیا جائے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ […]
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل 110 ڈالر سے تجاوز کرگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بدھ کو ایک ڈالر سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات اور امریکا میں خام تیل و دیگر پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر میں کمی نے قیمتوں کو سہارا دیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے […]
مڈ ٹرم انتخابات سے چند ہفتے پہلے امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں مزید کمی آگئی

امریکا کے مڈٹرم انتخابات سے چند ہفتے پہلے امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں مزید کمی آگئی، دونوں صدارتی مدت کی کم ترین سطح پر آگئی۔ روئٹرز اور اپسوس سروے کے مطابق66 فیصد امریکیوں نے صدر ٹرمپ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا،جبکہ 31 فیصد کارکردگی سےمطمئن دکھائی دیے۔ 47 فیصد نے فوراً […]
ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کی سکیورٹی بھی مزید سخت کردی گئی

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے حالیہ واقعے اور گینگسٹرز کی جانب سے ملنے والی سنگین دھمکیوں کے بعد سپر اسٹار سلمان خان کو سکیورٹی بھی مزید سخت کردی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کے روز ممبئی ائیرپورٹ آمد کے موقع پر سلمان خان کے گرد متعدد مسلح محافظوں کا پہرا تھا […]
مارکو روبیو کا پاکستان کے معاملے پر بھارت کے مؤقف کی تائید سے انکار

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے معاملے پر بھارت کے مؤقف کی تائید سے انکار کر دیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ پاکستان جوہری ہتھیاروں کاحامل ملک ہے، اسکے ساتھ تعلقات رکھنا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ جغرافیائی لحاظ سے پاکستان کے ساتھ رابطے برقرار […]
پاکستان کا اگلے سال بھارت میں ہونیوالے اوور 50 کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کرنےسے انکار

کراچی: پاکستان نے بھارت میں شیڈول اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ 2027 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی اوور 50 کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے حکومتی اجازت نہ مل سکی۔ اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ 23 جنوری سے 7 فروری 2027 تک حیدرآباد دکن میں شیڈول ہے۔ پاکستان […]
ملتان میں یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک

بہاولپور: ملتان میں یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم توقیر نذیر سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔حکام کے مطابق ملزم نے پیر کے روز کار کی ٹکر سے 15 سالہ لڑکے کو کچل دیا تھا، مقتول یتیم بچہ وسیم عباس ملزم توقیر کے غیر انسانی رویے سے تنگ […]
پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ رابطے جاری ہیں: عباس عراقچی

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اب بھی قطر اور پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کوئی بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہیں، بلکہ یہ ایران اور عمان کی علاقائی سمندری حدود میں واقع ہے۔ انہوں نے […]
ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنے کی پیشگوئی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ جلد ختم ہونے کی پیشگوئی کر دی اور دعویٰ کیا کہ جنگ ختم ہوتے ہی تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچے آ جائیں گی۔امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل […]