Roze News

ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  اوسلو:،ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ناروے شاہی محل نے بادشاہ کے انتقال کی تصدیق کردی، بادشاہ ہیرالڈ نے اوسلو یونیورسٹی ہسپتال میں آج صبح چھ بج کر پینتیس منٹ پر آخری سانسیں لیں۔ شاہی محل کے مطابق بادشاہ ہیرالڈ کو 17 اگست کو خون میں بیکٹیریا کے […]

سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ: پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی

سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی

  کراچی: سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ ہونے سے پاکستانی ذخائر کی مالیت 392 ارب روپے بڑھ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافے کے باعث اسٹیٹ بینک کے پاس محفوظ سونے کے ذخائر کی مالیت میں مالی سال 2026 کے دوران 392 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ واضح رہے کہ […]

ایران کیخلاف فوجی کارروائی ابھی ختم نہیں ہوئی، ٹرمپ

سعودی آئل تنصیبات پرحملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہوسکتا ہے،امریکی صدر

  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی فوجی کارروائیاں ابھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز دوبارہ کھلنے کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی ختم کردی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ […]

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

  لندن:پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے برطانوی وزیر خارجہ سے لندن میں وفود کی سطح پر ملاقات کی جس میں برطانوی وزیر خارجہ نے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا جب کہ ملاقات میں سندھ طاس […]

وزیراعظم کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار، پمز ہسپتال کے افسران و سٹاف کی غفلت ثابت

  اسلام آباد: وزیر اعظم کی قائم کردہ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی ہے جس میں پمز ہسپتال کے افسران اور عملہ کی غفلت ثابت ہوئی ہے۔ وزیر اعظم کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں عملہ اور افسران کے بیانات ریکارڈ کیے گئے، کمیٹی نے آگ کی اطلاع اور فائر بریگیڈ کے پہنچنے […]

نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم، روزگار کے مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے: مریم نواز

  بیجنگ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے حکومتی نظام میں شفافیت سے کارکردگی بہتر بنائی جا سکتی ہے۔ چائنہ انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2026 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز […]

سلمان آغا کا سلپ میں ناقابل یقین کیچ، تمام کھلاڑی حیران

  لندن: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے سلپ میں ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا ہے۔لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کے بارہویں کھلاڑی سلمان علی آغا نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے دوران اپنی فیلڈنگ کی مہارت سے کمنٹیٹرز کو حیران کردیا۔ آغا کو ٹیم […]

مودی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارتی نوجوان ایک مرتبہ پھر احتجاج پر مجبور

  نئی دہلی: کاکروچ جنتا پارٹی نے مودی حکومت پروعدہ شکنی کا الزام عائد کر کے 5 ستمبر کوایک بار پھراحتجاج کا اعلان کر دیا۔ ترجمان کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) سورو داس کے مطابق پیپر لیک کے باعث دلبرداشتہ ہو کر جان گنوانے والے طلباء کے والدین کومودی حکومت نے تاحال معاوضہ ادا […]

ٹرمپ نے جھیل اونٹاریو کا نام جھیل امریکا رکھ دیا

  واشنگٹن: امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کرگئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے دوران جھیل اونٹاریو کا نام تبدیل کرکے جھیل امریکا رکھنے کے حکم پر دستخط کردیے۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صدارتی حکم پر دستخط کرتے ہوئے امریکی محکمہ داخلہ کو جغرافیائی ناموں […]

صارفین پر بجلی گرنے کو تیار؛ 36 ارب سے زائد کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان

  اسلام آباد:حکومت صارفین پر بجلی گرانے کے لیے تیار ہے، جس کے نتیجے میں 36 ارب روپے سے زائد کا اضافہ بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔ پہلے سے مہنگائی کے ہاتھوں ستائے بجلی صارفین پر ستمبر میں ایک اور بڑا مالی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، جس کے تحت ستمبر کے […]