نیپال سیلاب؛ خاتون کی لاش کو بالوں سے گھسیٹ کر زیورات چرانے والے سفاک ملزمان گرفتار
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے دوران دریا میں بہہ جانے والی ایک خاتون کی لاش کو بالوں سے گھسیٹ کر کنارے پر لانے اور سونے کی بالیاں نوچ کر اتارنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر 41 سیکنڈ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس نے درد مند […]
پمز سانحہ؛ چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں دو روز قبل پیش آنے والے اندوہناک سانحے کے بعد شہر کے فائر اینڈ ریسکیو نظام میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور چین نے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ دیا ہے۔ اسلام آباد فائر برگیڈ کی گاڑیاں 20 سال پرانی ہوچکی ہیں جو […]
پمز سانحہ: نومولود کی اموات کی اصل وجہ سامنے آگئی، ڈی این اے پر بھی سوالات
ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز رانا عمران سکندر نے کہا ہے پمز میں نومولود کی اموات جھلسنے سے نہیں بلکہ دھواں اور کالک سانس کے ذریعے جسم میں جانے سے ہوئیں۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز رانا عمران سکندر نے کہا شناخت کلائیوں پر موجود شناختی ٹیگز سے کی گئی، شناختی ٹیگز محفوظ تھے، اس لیے ڈی این اے […]
ٹرمپ انتظامیہ کا نیا فیصلہ، پاکستانی سمیت غیر ملکی طلبہ کی انٹرن شپ خطرے میںپڑ گئی
واشنگٹن :مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کے لیے بعض انٹرن شپ اور عملی تربیتی پروگراموں کی اجازت محدود کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ نئی ہدایات پر عمل نہ کرنے والی جامعات کو غیر ملکی طلبہ کے داخلے کی اجازت سے محروم کیے جانے کا بھی انتباہ دیا گیا […]
لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 290 رنز پر آؤٹ ہوگئی
لندن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 290 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ دوسرے روز کھیل کے آغاز پر گس اٹکنسن 34 اور جوش ٹنگ 1 رن کے ساتھ اننگر کا آغاز کیا، میزبان انگلینڈ نے پہلے دن کے اختتام پر 56 اوورز […]
حکومت کا گیس ٹیرف کے 12 سلیب ختم کر کے یکساں نرخ نافذ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے گیس ٹیرف کے 12 سلیب ختم کر کے یکساں نرخ نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پروٹیکٹڈ صارفین کو آمدنی پر مبنی سبسڈی پر منتقل کیا جائے گا اور پروٹیکٹڈ صارفین کا خیال ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے رکھا جائے گا۔ ستمبر تا اکتوبر 2026 میں آئی ایم ایف کے چوتھے […]
پی ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے آٹھویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا

لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں مون سون بارشوں کے آٹھویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم، چکوال، تلہ گنگ، اٹک، سیالکوٹ، شیخوپورہ، نارووال […]
احتجاجی تحریک اب نہیں رکے گی، لانگ مارچ کا فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا، حافظ نعیم

لاہور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت پر عوامی مسائل سے چشم پوشی اور اشرافیہ کو مراعات دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جاری احتجاجی تحریک اب نہیں رکے گی، حکومت کو عوام کو ریلیف دینا ہوگا۔ انہوں نے 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا […]
مکہ مکرمہ میں حیرت انگیز منظر، آسمانی بجلی کلاک ٹاور سے ٹکرا گئی
ریاض:مکہ مکرمہ میں خراب موسم کے دوران آسمانی بجلی کے کلاک ٹاور سے ٹکرانے کا حیرت انگیز منظر کیمرے کی آنکھ میںمحفوظ ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شدید برقی سرگرمی کے دوران اچانک آسمانی بجلی مکہ کے مشہور کلاک ٹاور کے بالائی حصے سے […]
بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب
مظفرآباد:مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں 30 ووٹ حاصل کرکے ریاست کے 17ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ انتظامیحکومتی امور کے بارے میں جاننا انتخابی عمل کے دوران پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار مختار خان صرف 14 ووٹ ہی حاصل کر سکے۔ اسمبلی میں مسلم لیگ […]