موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بی 3 کر دی، معاشی بحالی پر عالمی اعتماد بڑھ گیا۔
‼️ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ Caa1 سے بڑھا کر B3 کر دی ہے ‼️ موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ کا آؤٹ لک مستحکم (Stable) برقرار رکھا ہے ‼️ پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری ملکی معیشت اور قرضوں کی ادائیگی کی صلاحیت پر بڑھتے اعتماد کی عکاس ہے ‼️ […]
پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر! 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے،لواحقین کی چیخ وپکار نے سب کو رُلا دیا
تربت روڈ گوران میں دو گاڑیوں میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، دو زخمی بلوچستان کے شہر پنجگور میں تربت روڈ گوران میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق افراد میں ایک ہی خاندان کی 4 خواتین […]
اگر سب کچھ تباہ کردیا تو پھر اتنی بڑی پابندیاں کیوں؟ایران کا امریکا کو ایسا جواب کہ ٹرمپ کے بھی اوسان خطا ہوگئے

ایران نے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کی جانب سے اعلان کردہ بڑے اقتصادی دباؤ کی مہم کو مسترد کرتے ہوئے اسے امریکی دعووں سے متضاد قرار دیا ہے۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں امریکی مؤقف پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن ایک […]
ایران پر پابندیوں اور دباؤ ڈالنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، چین کا ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل

چینی وزارتِ خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی دھمکی پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیاں اور دباؤ ڈالنے کے حربے مسائل کے حل میں مددگار ثابت نہیں ہوتے۔ چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان کا بیجنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تمام فریق سمجھ داری […]
یہ تو پھر ہونا ہی تھا !ایک لیٹر پیٹرول پر 130 روپے 75 پیسے اضافی! عوام پر نیا بوجھ سامنے آگیا

پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی اصل قیمتوں کے اوپر شہری بڑھتے بھاری اضافی بوجھ کی زد میں ہیں۔ شہری ایک لیٹر پیٹرول پرمجموعی طورپر130روپے 75 پیسے جب کہ ایک لیٹرہائی اسپیڈ ڈیزل پر 122 روپے 47 پیسے لیوی، ٹیکس اور مارجنز ادا کرنے پر مجبور ہیں۔ ڈیزل کی بنیادی لاگت 245 روپے 82 پیسے ہے […]
سی ڈی70 مالکان کیلئے خوشخبری! پرانی بائیک دیں، نئی لے جائیں
ایٹلس ہونڈا نے ملک بھر میں موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایک نئی اور پرکشش ایکسچینج اسکیم متعارف کرائی ہے، جس کے تحت پرانی ہونڈا سی ڈی 70 کے مالکان اپنی استعمال شدہ موٹر سائیکل دے کر نئی ہونڈا سی ڈی 70 حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ آفر ان صارفین کے لیے تیار کی گئی […]
بیوی کے ہاتھوں شوہر کا لرزہ خیز قتل، پیٹ چاقو سے چیر ڈالا، آنتیں تھیلے میں ڈالتے پکڑی گئی
بھارتی ریاست ہریانہ سے شوہر کے قتل کا انتہائی لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو قتل کرنے کے بعد اس کی آنتیں باہر نکالنے کے لیے پیٹ چاقو سے چیر ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مالک مکان نے خاتون کو مقتول کی باہر نکلی ہوئی آنتیں تھیلے میں ڈالتے […]