Roze News

احتجاج کا انوکھا انداز، شہری کتے کی شکل کا ماسک پہن کر سرکاری دفتر پہنچ گیا

آوارہ کتوں سے پریشان شہری نے احتجاج کا انوکھا انداز اختیار کرتے ہوئے کتے کی شکل کا ماسک پہن کر سرکاری دفتر پہنچ گیا۔ یہ دلچسپ واقعہ بھارت کے شہر کھنڈوا میں پیش آیا، جہاں آوارہ کتوں کا سدباب نہ ہونے پر پریشان ایک شہری نے حکام کی توجہ حاصل کرنے کے لیے منفرد طریقہ […]

وسطی افریقی جمہوریہ میں سونےکی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک

سوڈان: سونے کی کان منہدم، 60 افراد ہلاک متعدد لاپتہ

وسطی افریقی جمہوریہ میں سونےکی کان بیٹھ جانے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  وسطی افریقی جمہوریہ میں کیمرون کی سرحد کے قریب زیمبوئے گاؤں میں ایک  سونےکی کان بیٹھ جانے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہےکہ کان بیٹھنے کی وجوہات اور چلانے […]

ٹرمپ صاحب اپنا حساب درست کرلیں! ہمارے پاس 57 نہیں بلکہ 120 ایٹمی وارہیڈز موجود ہیں، جنوبی کوریا نے امریکی صدر کو دوٹوک جواب دیدیا

شمالی کوریا کی بحریہ میں 5 ہزار ٹن وزنی دوسرا تباہ کن جہاز شامل

شمالی کوریا کے پاس 57 نہیں بلکہ 120 تک ایٹمی وار ہیڈ موجود ہیں: جنوبی کوریا نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی گزشتہ روز ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ کم جونگ ان کے پاس 57 ’انتہائی طاقتور جوہری ہتھیار‘ ہیں۔ جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کے […]

چین: رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ارب پتی مالک کو عمر قید اور ایک ارب ڈالرز سے زائد جرمانہ

چین میں ایک عدالت نے وہاں کی ایک بڑی رئیل اسٹیٹ ڈویلپر کمپنی کے مالک کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ چینی کمپنی چائنا ایور گرینڈ گروپ کے بانی کے خلاف عدالت نے عمر قید کے ساتھ ساتھ ایک ارب 31 کروڑ ڈالرز جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ کمپنی کے مالک ہوئی کا […]

ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان پہنچ گئی! اب میدان کہاں سجے گا؟ میچ کی تاریخ اور مقام سامنے آگیا

ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان تین روزہ میٹ اسٹائل کبڈی سیریز کا آغاز 24 اگست سے ہوگا۔ پاکستان اور ایران کی ٹیمیں 24 سے 26 اگست تک اسلام آباد میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔علم میں رہے کہ سیریز کے تمام مقابلے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام […]

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، سیلاب کا خدشہ

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، مردان، سوات، گوجرانوالہ، لاہور اور دیگر علاقوں میں آج موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی گئی، جبکہ نشیبی علاقوں میں شہری سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، پوٹھوہار، بالائی پنجاب، کشمیر، بالائی و وسطی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے […]