Roze News

روس کی تیل و گیس پر تالہ !کوئی بھی روس سے تیل یا گیس نہیں خریدے گا، امریکہ نے حتمی اعلان کر دیا

یوکرین مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ روسی مفادات کو سامنے رکھ کر کریں گے، صدر پوتن

امریکی سینیٹ نے روس سے تیل اور گیس خریدنے والے بڑے ممالک پر سخت پابندیاں عائد کرنے کے بل کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بل کے تحت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو روسی تیل یا قدرتی گیس کے دنیا کے 5 بڑے خریدار ممالک پر 100 فیصد ٹیرف عائد […]

آئند دنوں میں بادل برسیں گے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

پنجاب میں مون سون سیزن ختم

لاہور میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے، وقفے وقفے سے ہونے والی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ گرمی کی شدت میں نمایاں کمی آگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  بارش کے بعد شہریوں نے بھی خوشگوار موسم سے لطف اٹھانا شروع کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند گھنٹوں […]

طاقت کا غرور نہ کرو، ابھی ہماری طاقت کا پردہ نہیں اُٹھا خطے میں کشیدگی!شمالی کوریا میدان میں آگیا، واشنگٹن کو آنکھیں دکھا دیں

شمالی کوریا کا مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا پر ایشیا پیسیفک خطے میں “نیا سیکیورٹی بحران” پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ تینوں ممالک کا بڑھتا ہوا عسکری تعاون علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ بن رہا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے کے سی این […]

مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت تشویشناک؟ ایرانی صدر بھی دوبدو ملاقات کو مشکل قرار دے چکے ہیں

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت اور عوامی منظر نامے سے طویل غیر حاضری کے حوالے سے نئی قیاس آرائیاں سامنے آئی ہیں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران مخالف ویب سائٹ ایران وائر نے دعویٰ کیا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای گزشتہ فروری میں امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد سے ایرانی […]

تباہ شدہ امریکی ڈرونز اور لڑاکا طیارے جلد نمائش کیلئے پیش کیے جائینگے، ایران نے بالآخر ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا

دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز آئندہ دو روز میں بند ہوجائیں گی؛ امریکا

ایران نے تباہ ہونے والے امریکی ڈرونز اور لڑاکا طیاروں کی باقیات نمائش کیلئے پیش کردیں نمائش میں ایک امریکی ایف-15ای اور اسٹرائیک ایگل کے ملبے شامل ہیں ایران نے جنگ کے دوران پاسداران انقلاب کی ہاتھوں تباہ ہونے والے امریکی طیارے سمیت ڈرونز کی باقیات نمائش کیلئے پیش کردی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران […]

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی والدہ انتقال کر گئیں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی والدہ انتقال کر گئیں

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی والدہ انتقال کر گئیں۔ بیرسٹر گوہر کے مطابق انکی والدہ مرحومہ کی‏ نماز جنازہ بروز ہفتہ 8 اگست 4.00 بجے گاؤں ڈگر ضلع بونیر میں ادا کی جائے گی۔ دریں اثنا وزیر اعظم شہباز شریف سمیت سیاسی رہنماؤں نے بیرسٹر گوہر سے انکی والدہ کی وفات پر افسوس […]