والد اور دیگر شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائیگا، مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا پیغام سامنے آگیا

والد اور دیگر شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا، ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے تحریری پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ والد اور دیگر شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا،ایرانی قوم نے شہدا کے خون کا بدلہ لینے کو کہا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر کا کہناتھا کہ […]
چین میدان میں آ گیا، ایران امریکا کشیدگی پر بڑا فیصلہ سنا دیا

چینی صدر: امریکا اور ایران تنازع مذاکرات سے حل کیا جائے، مشرقِ وسطیٰ میں امن اولین ترجیح ہونی چاہیے چین کے صدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ ہونے کے باوجود ایران پر امریکی بمباری سمجھ سے بالاتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات خطے میں […]
پیوٹن نے خاموشی توڑ دی، ایران کیخلاف کارروائی پر امریکا کو دوٹوک جواب دیدیا

روسی صدر پیوٹن، امریکا اور ایران تنازع مذاکرات سے حل کیا جائے، مشرقِ وسطیٰ میں امن ناگزیر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ ہونے کے باوجود ایران پر امریکی بمباری سمجھ سے بالاتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات خطے میں کشیدگی […]
بنگلہ دیش ، وزیر اعظم نے حکومتی تشہیری مواد پر اپنی تصاویر کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

بنگلہ دیش کے کابینہ ڈویژن نے سرکاری تقریبات اور پروگراموں کے لیے تیار کیے جانے والے بینرز اور بل بورڈ سمیت دیگر حکومتی تشہیری مواد پر وزیراعظم طارق رحمن کی تصویر (بشمول تھری ڈی) کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا ۔ بنگلہ دیش کے وزیراعظم جو حال […]
اٹلی کا ایران کےخلاف فوجی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان

اٹلی نے ایران کےخلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ اٹلی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دورا ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں حصہ نہیں لے گا۔ میلونی نے انقرہ میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کے موقع پر صحافیوں […]
لکی مروت سے افسوسناک خبرآگئی، 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پرانی دشمنی ایک بار پھر خونریز تصادم میں تبدیل ہوگئی، جہاں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ لکی مروت کے علاقے وانڈہ حاجی گل میں پیش آیا، جہاں پرانی دشمنی کی بنا پر دو گروپوں […]
میکرون کو اردوان کی اہلیہ کا بوسہ لینے کی کوشش پر شرمندگی کا سامنا

نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ترکیہ میں ہونے والی استقبالیہ تقریب کے دوران فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو اس وقت غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے ترکیہ کی خاتون اول امینہ اردوان کا ہاتھ چومنے کی کوشش کی، تاہم امینہ اردوان نے اپنا ہاتھ روک لیا۔ اس واقعے کی ویڈیو […]
‘بنگلہ دیش واپس جاؤں گی، اپنی دھرتی پر موت کو گلے لگاؤں گی’، حسینہ واجد

بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا کہنا ہے کہ وہ دسمبر کے قریب بھارت سے اپنے وطن واپس جائیں گی حالانکہ “وہ واپسی پر مجھے گرفتار کر سکتے ہیں، حتیٰ کہ قتل بھی کر سکتے ہیں۔” غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کو ٹیلی فون پر دیے گئے انٹرویو میں 78 […]
نیتن یاہو کی عالمی سطح پر رسوائی، بیٹے نے بھی والد کا نام ہٹا دیا

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی عالمی سطح پر شدید تنقید اور غزہ میں جاری جنگ کے باعث ان کے خاندان کے افراد بھی اپنی شناخت چھپانے کی کوششوں میں مصروف دکھائی دینے لگے ہیں۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز اور ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کے بڑے بیٹے یائر نیتن یاہو […]
سابق ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری آرام گاہ کی پہلی تصویر جاری

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی قبر کی ویڈیو اور تصاویر سامنے آ گئیں۔ سوشل میڈیا پر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی قبر کی تصویر اور ویڈیوز وائرل ہیں جنہیں ایرانی میڈیا اور قونصل خانوں کی جانب سے بھی شیئر کیا جا رہا ہے۔ کچھ تصاویر اور ویڈیوز فارس نیوز ایجنسی اور بھارتی […]