آبنائے ہرمز میں تیل و گیس بردار جہازوں کی محدود آمد و رفت، پاکستان اور چین کو ترسیل شروع

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر سے مائع قدرتی گیس لے جانے والے 2 جہاز پیر کے روز آبنائے ہرمز عبور کر کے پاکستان اور چین کی جانب روانہ ہوئے ہیں۔ خلیج میں کشیدگی اور ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری آمد و […]
بوسیدہ اور ناکارہ عمارتوں میں ٹھہرایا گیا ہے، مکہ میں وزیر مذہبی امور سے حجاج کی شکایت

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف مکہ مکرمہ کے ہوٹل پہنچ گئے جہاں حاجیوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حاجیوں کو بوسیدہ اور ناکارہ عمارتوں میں ٹھہرایا گیا ہے۔ حاجیوں نے اپنی شکایت میں بتایا کہ ایک کمرے میں پانچ پانچ حاجیوں کو ٹھہرایا گیا ہے، ایک الماری ہے۔ حاجیوں کا کہنا تھا […]
چین پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کیلئے پرعزم ہے،چینی وزیراعظم

پاکستان نے مشترکہ مفادات کا تحفظ کیا ہے،چینی وزیراعظم لی چیانگ چینی وزیراعظم لی چیانگ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے قریبی رابطے اور ہم آہنگی کو برقرار رکھا ہے، پاکستان نے مشترکہ مفادات کا تحفظ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی عظیم عوامی ہال آمد کے موقع پر تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے لی […]
بیٹی نے اپنے باپ کی زندگی بچانے کیلئے اپنا جگر عطیہ کر کے محبت کی وہ مثال قائم کر دی جس نے ہر آنکھ کو نم کر دیا

ایک دل کو چھو لینے والے واقعے میں بیٹی نے اپنے باپ کی زندگی بچانے کیلئے اپنا جگر عطیہ کر کے انسانیت اور محبت کی ایسی مثال قائم کر دی ہے جس نے ہر آنکھ کو نم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بیٹی کا باپ شدید بیماری کے باعث زندگی اور موت کی کشمکش میں […]
چین کا بڑا کارنامہ، نمک سے بجلی بنانے کا جدید نظام کامیاب

چین نے قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں ایک انقلابی پیش رفت کرتے ہوئے نمک اور ہزاروں آئینوں کی مدد سے سستی بجلی پیدا کرنے کی جدید ٹیکنالوجی متعارف کرا دی۔ رپورٹس کے مطابق اس منصوبے کے تحت تقریباً 12 ہزار آئینے سورج کی روشنی کو منعکس کرکے ایک مرکزی ٹاور پر مرکوز کرتے ہیں، […]
ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے ملک کے شمالی شہروں اور علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1521 روپے رہی، جو اس سے گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 0.33 فیصد کم ہے۔ […]
بھارت میں رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل چوتھی بارمہنگا، نئی قیمتیں سامنے آگئیں

بھارت میں سرکاری آئل کمپنیوں نے مئی کے دوران چوتھی بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2.71 روپے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 2.61 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے،یہ اضافہ ایران جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونے کے […]
اذان سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرنے والا اٹلی کا شہری حج کی ادائیگی میں مصروف

حج کے مقدس مناسک کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین میں ایک ایسا چہرہ بھی شامل ہے، جس کا سفرِ ایمان دنیا کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ یہ کہانی ہے اٹلی سے تعلق رکھنے والے نومسلم محمد لوقا کی، جنہیں بچپن میں ٹی وی پر سنی گئی اذان کی مسحور […]
33 سال بعد عید الاضحیٰ کے موقع پر سورج کعبہ کے عین اوپر ہو گا

رواں سال عید الاضحیٰ کے موقع پر 33 سال بعد آسمان پر نایاب قدرتی منظر دیکھنے کو ملے گا۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق مکہ مکرمہ میں عید کے دن سورج کے بالکل کعبہ کے اوپر آنے کی توقع ہے۔ ماہرینِ فلکیات نے بتایا ہے کہ ایسا نایاب منظر ہر 33 سال بعد ایک بار آسمان پر […]
ڈگری ہاتھ میں تھی مگر خوشی باپ کے بغیر ادھوری تھی، بیٹی سیدھی وہاں پہنچ گئی جہاں باپ مزدوری کرتا تھا

غریب مزدور کی بیٹی نے محنت، لگن اور تعلیم کے ذریعے ناممکن کو ممکن بنا کر سب کے دل جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق ایک محنت کش باپ کی بیٹی نے اپنی گریجویشن مکمل کرنے کے بعد زندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ اپنے والد کے ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا۔ خوشی کے اس خاص […]