موسم

کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنے ، آئندہ 3 روز میں بارش کا امکان

کراچی میںآج تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 3 روز بوندا باندی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں مطلع زیادہ ترابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔شہر کا آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اکتیس سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے […]

Read More
پاکستان موسم

سندھ کے بیراجوں میں پانی کی سطح مزید بلند

سندھ کے بیراجوں میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے کے بعد دریا کیساتھ کچے کے رہائیشیوں نے محفوظ مقامات پر منتقل ہونا شروع کردیا۔فلڈ کنٹرول روم کے انچارج نے بتایا کہ سکھر بیراج سے درمیانے درجے کا سیلابی ریلہ گزر رہاہے ۔فلڈ کنٹرول روم کے انچارج کے مطابق سکھر بیراج پر پانی کی آمد […]

Read More
پاکستان موسم

دیامر ، شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ سے بند

گلگت بلتستان کے ضلع دیا مر میں شاہراہ قراقرم گندلو سے تتہ پانی تک لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہے ۔اس حوالے سے مقامی پولیس نے بتایا ہے کہ شاہراہ قراقرم کی بندش سے سیاح اور مسافر پھنس گئے ہیں ۔لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے امدادی کاموں سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا […]

Read More
موسم

کراچی ، آج شام ہلکی بارش کاامکان

کراچی میں آج شام یا رات میں بوندا باندی اور ہلاکی بارش کا امکان ظاہر کیاجارہاہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دران شہر میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔کرچی سے کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکار ڈ کیاگیا جبکہ زیادہ […]

Read More
موسم

ملک میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ، شمال مشرقی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار ، کے پی ، اور شمال مشرقی بلوچستان میں کہیں تیز اور کہیں بلکہ بارش کا امکان ہے ۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے ۔دوسری جانب […]

Read More
موسم

طوفانی بارشیں ،آج کہاں کہاں بارش کاامکان ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان ہے ، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کاخدشہ ہے ۔ بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متعدد مقامات پر حفاظتی بند ٹوٹ گئے کچے مکانات مٹی کا ڈھیر بن گئے ہیں جبکہ فصلیں تباہ اور نشیبی علاقے زیر آب آچکے ہیں […]

Read More
موسم

سبی ، موسلادھار بارش کے باعث قومی شاہراہ بند

بلوچستان کے شہر سبی میں موسلادھار بارش کے باعث جل تھل ایک ہوگیا ، حکام کے مطابق ناڑی ندی سے چالیس ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہاہے ۔ایری گیشن حکام کے مطابق بارش کی باعث تلی ندی سے 15 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہاہے قومی شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے سبی […]

Read More
موسم

کراچی میں آج کہاں تیز بارش کا امکان ؟

موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباﺅ مغرب کی جانب ہے ہوا کا یہ کم دباﺅ بلوچستان کے قریب ہورہاہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق ہوا کے کم دباﺅ کے باعث آج بھی کراچی میں ہلکی سے معتدل اور چند مقامات پر تیز بارش کاامکان ہے ۔موسمیاتی تجزیہ […]

Read More
موسم

کراچی میں بارش کا سلسلہ آج رات تک جاری رہنے کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کا سلسلہ آج رات تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی ۔کورنگی اور سرجانی ٹاﺅن سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی۔خراب موسم کے سبب اندرون وبیرون ملک کئی پروازیں تاخیر کا […]

Read More
موسم

مون سون کا نیا اسپیل ،پنجاب میں کتنی ہلاکتیں ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور: پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور سیلابی صورتحال سے پنجاب میں چار افراد جاںبحق اور 8 زخمی ہوئے ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم کے مطابق ہلاکتیں لاہور اور دیگر شہروں میں ہوئی ہیں، جاںبحق ہونیولوں میں تین خواتین اور ایک بچہ شامل ہے ، بارش سے پانچ گھروں ک چھتیں […]

Read More