موسم

کراچی ، آج شام ہلکی بارش کاامکان

کراچی ، آج شام ہلکی بارش کاامکان

کراچی میں آج شام یا رات میں بوندا باندی اور ہلاکی بارش کا امکان ظاہر کیاجارہاہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دران شہر میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔کرچی سے کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکار ڈ کیاگیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں جنوب مغربی سے 28 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہے جن میں نمی کا تناسب 77 فیصد ہے ۔گذشتہ روز بھی شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی ہوئی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image