دنیا موسم

امریکا کے کئی علاقوں میں بدترین گرمی کی پیش گوئی

امریکا کے کئی علاقوں میں گرمی خطرناک حد تک پہنچ جانے کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔فلوریڈا سے لیکر کیلی فورنیا اور واشنگٹن تک امریکا کی ایک تہائی آبادی کو شدید گرمی کی وارننگ جاری ہوچکی ہے۔دنیا کے گرم ترین علاقوں میں سے ایک کیلی فورنیا کی موت کی وادی میں درجہ حرارت 54 ڈگری […]

Read More
موسم

مون سون کا نیا سلسلہ ، کراچی میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بیس سے بائیس جولائی کے درمیان مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ سندھ پر اثر انداز ہوسکتاہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس نئے سلسلے کے اثر انداز ہونے سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر ضلاع میں بارشوں کا امکان ہے۔مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ خلیج بنگال […]

Read More
دنیا موسم

یورپ کے کئی ممالک میں شدید گرمی سے عوا م بے حال ، ریڈ الرٹ جاری

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات ، یورپ کے کئی ممالک میں شدید گرمی نے عوام کو بے حال کردیا ۔روم اور فلورنس سمیت دس شہروں کیلئے ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ، گذشتہ روز شمالی اٹلی میں گرمی سے ایک شخص ہلاک ہوا ۔ اسپین میں ایمرجنسی ہیلت ہاٹ لائن شروع کردی گئی ۔اٹلی میں درجہ […]

Read More
موسم

مغربی ہواﺅں کا سلسلہ آج بالائی علاقوں میں داخل ہونے سے بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج شام یا رت سے مغربی ہواﺅں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شامل سے 16 جولائی کے دوران بارکھان ، لورلائی اور قلات میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔خضدار ، ژوب ، لسبیلہ ، آواران ، […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات نے مزید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقون میں آندھی او ر گرج چمک کیساتھ مزید بارش اور بیشتر علاقون میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کردی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم کشمیر کشمیر ، گلگت بلتستان اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ مزید بارش […]

Read More
موسم

دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ، انتظامیہ متحرک

دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہاہے ،سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے گجرات کی ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہاہے، ہیڈ مرالہ پرپانی کی آمد ایک لاکھ 22 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ خانکی میں پانی کی آمد 92 ہزار 600 کیوسک ہے ۔دریائے […]

Read More
پاکستان موسم

حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 76 افراد کی جان لے لی

این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 76 افراد کی جان لے لی جبکہ اس دوران 133 افراد زخمی بھی ہوگئے ۔این ڈی ایم اے کی حالیہ بارشوں سے ہونیوالے جانی ومالی نقصان کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں 25 جون سے اب تک بارشوں کے […]

Read More
موسم

کراچی سمیت سندھ میں آج سے 3 روز تک بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 9 جولائی تک بارش کی پیشگوئی کی ہے ۔کراچی شہر اور مضافات میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔اس کے علاوہ حیدر آباد ، دادو ، جامشورو ، قمبر ،تھرپار کر ، عمر کوٹ ودیگر علاقوں میں کہیں آندھی اور گرج […]

Read More
پاکستان موسم

پنجاب کے دریاﺅں میں ممکنہ سیلاب سے متعلق ہائی الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے پنجا ب میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کردیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 8 سے 10 جولائی کے درمیان دریائے جہلم ، ستلج ، راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے ۔بھارت کی جانب سے دریائے روای اور ستلج میں پانی چھوڑ […]

Read More
پاکستان موسم

وادی تیراہ ،آرمی وایف سی کی شجرکاری مہم

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں آرمی اور ایف سی کی محکمہ جنگلات کے تعاون سے شجرکاری مہم جاری ہے ۔2022 ءمیں ضلع خیبر میں مہم کے تحت 18 ہزار پھل دار پورے اور 1 لاکھ 72 ہزار دیگر پورے تقسیم کیے گئے ۔ضلع خیبر میں 2022 میں پھلوں کے 36 […]

Read More