پاکستان موسم

دیامر ، شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ سے بند

دیامر ، شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ سے بند

گلگت بلتستان کے ضلع دیا مر میں شاہراہ قراقرم گندلو سے تتہ پانی تک لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہے ۔اس حوالے سے مقامی پولیس نے بتایا ہے کہ شاہراہ قراقرم کی بندش سے سیاح اور مسافر پھنس گئے ہیں ۔لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے امدادی کاموں سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے ۔پھنسے ہوئے سیاحوں اور دیگر افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کام جاری ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image