موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی موسلادھار بار ش ، نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ

کراچی ،لاہور ، فیصل آباد د ، ملتان ، اسلام آباد ،پشاور ، گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک بھر میں آج پھر تیز بارشوںکا امکان ہے ۔متعدد اضلاع میں موسلادھار بارشون سے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔وفاقی دارالحکومت میں […]

Read More
پاکستان موسم

22 تا 26 جولائی ممکنہ شدید بارشیں ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

ملک بھر میں بائیس سے 26 جولائی تک ممکنہ موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی پر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔بارشوں سے اسلام آباد ، راولپنڈی کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے جبکہ طوفانی بارشوںکے سبب مری ، گلیات ، کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ متوقع ہے ۔بائیس اور 23 […]

Read More
موسم

کراچی ، 23 اور 24 جولائی کو تیز بارش کی پیشگوئی

چیف میٹر ولوجسٹ سردار سرفراز نے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی میں 23 اور 24 جولائی کو تیز بارش ہوسکتی ہے ۔چیف میٹر ولوجسٹ سردار سرفراز نے گفتگو کے دوران یہ بات بتائی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ 23 اور 24 جولائی کو کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں تیز بارش کا امکان […]

Read More
موسم

لاہور میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش

پنجاب کے دوسرے شہروں کی طرح لاہو میں بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی ۔شہر میں اب تک زیادہ سے زیادہ 90 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے دریائے راوی اور چناب میں طغیانی کے پیش نظر الرٹ جاری […]

Read More
پاکستان موسم

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کردیا۔بدھ کی دوپہر آنیوالے زلزلے کے جھٹکے سوات اور گردونواح سمیت لوئر دیر اور مردان میں محسوس کئے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکاڈ کی گئی ، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 206 کلومیٹر جبکہ […]

Read More
موسم

کراچی میں کل اور پرسوں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کل اور پرسوں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی مطلع جزوی ابر آلود اور بوند ا باندی کا امکان ہے ۔شہر قائد میں اس وقت درجہ حرارت تیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔کراچی […]

Read More
پاکستان موسم

راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں ، سڑکوں پر کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا ہے ایک سو اسی ملی میٹر بارش سے نالہ لئی می پانی کی سطح چودہ فٹ سے تجاوز کرچکی ہے۔راولپنڈی میں اب تک 180 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی نالہ لئی میں پانی کی […]

Read More
پاکستان موسم

آج محرم کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں ؟

محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔ڈی سی کمپلیکس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخیر آزاد کرینگے ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز اور دیگر حکام بھی شرکت کرینگے چاند کی […]

Read More
موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات سے بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات سے بارشوں کا امکان ظاہر کیاگیا ہے ،بارشوں کا یہ سلسلہ 23 جولائی تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج رات سے ملک کے بالائی اوروسطی علاقوں میں داخل ہوکر بارشوں کا سبب بنیں گی ۔کراچی ، ٹھٹہ اور حیدر آباد سمیت سندھ کے […]

Read More
موسم

پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

پنجاب کے مختلف علاقوں گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، قصور اور چونیاں سمیت دیگر مقامات پر تیز بارش ہوئی ۔بارش کی وجہ سے سڑکیں اور انڈر پاس تالاب بن گئے اور گاڑیاں چلانا مشکل ہوگیا ۔قصور اور چونیاں میں موسلادھار بارشوں کے بعد گھنٹوں پانی جمع رہنے کے باعث پانی گھروں میں بھی داخل ہوگیا۔محکمہ […]

Read More