موسم

اچانک موسم نے پلٹا کھایا! خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں برف کا راج

خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے اور وادیاں برف کی سفید چادر اوڑھ چکی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں برفباری کے بعد سیاحوں کی […]

Read More
موسم

افغان کرکٹ میں انقلاب!افغانستان کا اپنی نئی ٹی 20 لیگ متعارف کرانے کا اعلان

افغانستان کرکٹ بورڈ کی بڑی پیش رفت! نئی ٹی ٹوئنٹی لیگ ‘افغانستان پریمیئر لیگ’ کا اعلان کردیا ۔ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے اپنی نئی ٹی ٹوئنٹی لیگ، افغانستان پریمیئر لیگ کے آغاز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ لیگ افغانستان کرکٹ کے لیے ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھی […]

Read More
موسم

بارش اور برف نے ملک کا موسم یکسر بدل دیا،آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

بارش اور برف نے ملک کا موسم یکسر بدل دیا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی،آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش اور بالائی اضلاع میں برفباری کا امکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کے بعد موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار […]

Read More
موسم

کاغان میں برفباری،ایبٹ آباد،مانسہرہ اور ہری پور میں بارش کا سلسلہ جاری

ہزارہ کے سیاحتی مقام وادی کاغان میں برفباری اور ایبٹ آباد،مانسہرہ و ہری پور میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ وادی کاغان اور وادی سرن کے پہاڑوں پر برفباری کے باعث سردی میں اضافہ ہو گیا ہے،وادی کاغان میں ناراں اور سری پائے میں بھی وقفے وقفے سے برفباری ہو رہی ہے […]

Read More
موسم

سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری، کالام میں سیاحوں کا رش، سردی میں اضافہ

سوات و گردو نواح میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سیاحوں کی بڑی تعداد کالام پہنچ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سوات اور اس کے گرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی برفباری نے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑادی ہے، اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کالام اور مہوڈنڈ میں برفباری […]

Read More
موسم

برفباری اور بارشوں نے موسم بدل دیا، سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

برفباری کے ساتھ بارشوں کی انٹری، سردی کی شدت میں نمایاں اضافہآئندہ چند دنوں میں موسم مزید سخت ہونے کا خدشہ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کے آغاز کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ موسمی نظام […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

ملک کے مختلف شہروں میں بارش،سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش(rain) کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔کوئٹہ وگردنواح میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ،شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے،بارش سے موسم میں خوشگوار تبدیلی اور ٹھنڈ بڑھ گئی۔ سردی کے باعث شہریوں […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات کی وارننگ! ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک، بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں […]

Read More
موسم

موسم کی بڑی تبدیلی! 20 دسمبر سے 22 دسمبر تک گرج چمک اور برفباری کی پیشگوئی

موسم کی بڑی تبدیلی آنے والی ہے، 20 سے 22 دسمبر تک ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں گرج چمک، بارش اور برفباری کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے ملک کے مغربی حصوں میں 20 سے 22 دسمبر کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے، جبکہ سیاحوں […]

Read More
تازہ ترین دنیا موسم

سعودی عرب،تبوک میں موسم سرما کی پہلی برفباری

سعودی عرب کے شمال مغربی صوبے تبوک میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری ہوئی۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق سعودی صوبۂ تبوک کی پہاڑی جبل لوز اور قریبی علاقوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی۔سعودی محکمۂ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید برف باری کا […]

Read More