بادل برسیں گے یا برف باری ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی سامنے آ گئی
محکمہ موسمیات کی وارننگ! آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی اور خشک موسم، پہاڑی علاقوں میں شدید سردی، چند مقامات پر ہلکی بارش یا برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی […]