سال کے اختتام پر موسم کا بڑا وار! بارشیں اور برفباری کب شروع ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید سردی، بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پیشگوئی کے مطابق سال کے اختتام پر موسم ایک بار پھر کروٹ لینے جا رہا ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا […]