موسم کروٹ بدلنے کو تیار! آئندہ 24 گھنٹوں میں کہاں بارش اور کہاں برفباری ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں کے موسم سے متعلق پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے […]