دنیا

لندن پہنچنے والے طیارے کے پہیوں سے لاش برآمد

کابل:افریقی ملک گیمبیا سے لندن پہنچنے والے طیارے کے پہیوں سے لاش برآمد ہوگئی۔غیر ملکی خیرایجنسی کے مطابق برطانوی چارٹر ایئر لائن کی پرواز گیمبیا سے لندن کے گیٹ وک ایئر پورٹ پر پہنچی تھی۔لینڈنگ کے بعد طیارے کی صفائی اور چیکنگ کے دوران سیاہ فام نامعلوم شخص کی لاش پہیوں سے برآمد ہوئی۔برطانوی پولیس […]

Read More
دنیا

یوکرین جنگ کی ذمہ داری روس پر عائد نہیں ہوتی،صدر پیوٹن

ماسکو:روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کا ذمہ دار روس نہیں ہے۔روس صدر ولادی میر پیوٹن نے سینئر روسی فوجی اہلکاروں سے خطاب میں یوکرین جنگ کو دونوں ممالک کے لئے المیہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ یوکرین کو اب بھی بردار ملک کے طورپر دیکھتے ہیں۔روسی صدر […]

Read More
دنیا

بھارت: سکول بسیں حادثے کا شکار،15طلباء کے ہلاک ہونے کا خدشہ

منی پور:بھارتی ریاست منی پور میں سالانہ سیاحتی دورے پر جانے ورالی سکول کی دو بسیں حادثے کاشکار ہوگئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 15طلباء کی ہلاکت کا خدشہ ہے جب کہ درجن سے زائد زخمی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سکول کے طلباء دو بسوں میں سوار ہوکر مطالعاتی دورے کے لئے تاریخی […]

Read More
دنیا

بھارتی دوا ساز کمپنی پر گیمبیا میں درجنوں بچوں کی ہلاکت کا جرم ثابت

افریقی ملک گیمبیا میں پارلیمانی انکوائری کمیٹی نے کھانسی کے شربت سے69بچوں کی ہلاکت کے جرم میں بھارتی دو ساز کمپنی پر مقدمہ چلانے کی سفارش کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گیمبیا میں بھارتی سیرپ سے69بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔پارلیمانی کمیٹی نے دہلی کی فارما کمپنی میڈن فارما سیوٹیکل کے خلاف خراب دوا بیچنے […]

Read More
دنیا

افغان طالبان نے2امریکی قیدیوں کورہا کردیا

کابل:افغانستان میں طالبان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت اپنی قید میں موجود2امریکی شہریوں کو رہا کردیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کورہائی کی تصدیق کردی ہے۔رہائی کے بعد دونوں امریکی قطر پہنچ گئے ہیں تاہم ان دونوں کی شناخت نہیں ظاہر کی گئی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے […]

Read More
دنیا

طالبان افغانستان کی جانب سے پاکستان میں ہونیوالی دہشتگردی کو روکیں،اقوام متحدہ

جنیوا:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کی سلامتی کے لئے خطرہ بننے والی دہشتگردانہ سرگرمیوں کو روکے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ طالبان کے لئے بے حد […]

Read More
دنیا

بنوں کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں،پاکستان کی مدد کو تیار ہیں،امریکا

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا ہے کہ بنوں میں انسداد دہشتگردی سینیٹر پر دہشتگردوں کے حملے کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان امریکا کا پارٹنر ہے اور اسے افغانستان کے اندر اور پاک افغان سرحد پر دہشتگرد گروپوں سمیت متعدد چیلنجز کا سامنا […]

Read More
دنیا کھیل

پاک بمقابلہ انگلش: نوجوان احمد نے پاکستان کو تباہ کر دیا کیونکہ انگلینڈ 3-0 سے وائٹ واش کے لیے تیار ہے

نوعمر لیگ اسپنر ریحان احمد ایک اننگز میں پانچ وکٹیں لینے والے سب سے کم عمر ڈیبیو کرنے والے کھلاڑی بن گئے اور پیر کو کراچی میں تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں تین دن کے کھیل کے بعد انگلینڈ کو فتح کی راہ پر گامزن کیا۔ احمد، جو ہفتے کے روز 18 سال 126 دن […]

Read More
دنیا

انتہائی افسوسناک خبر:ملائیشیاء میں لینڈ سلائیڈنگ،23افراد ہلاک،10افراد تاحال لاپتہ

ملائیشیاء میں مٹی کا تودہ گرنے سے کئی گھر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے ب تک 23لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ مزید10افراد کے ملبے تلے دبے ہوئے کا خدشہ ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے دارالحکومت کوالاالمپور سے65کلو میٹر کی دوری پر ایک علاقے میں […]

Read More
دنیا

امریکہ میں تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا گیا

واشنگٹن:امریکی سینٹ نے تاریخ کا سب سے بڑا858ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ کرتے ہوئے اس کی سمری صدر بائیڈن کو بھجوادی ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹ نے858ارب ڈالر کا امریکی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا ہے جو کہ صدر بائیڈن کے تجویز کردہ […]

Read More