دنیا

پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنیوالے داعش کے8دہشتگرد ہلاک کردیئے،افغانستان

کابل:افغانستان نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارخانے پر حملہ کرنے والے داعش کے8دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ تین ٹھکانے تباہ کردیئے گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے بدھ کے روز کابل میں آپریشن کیا ا ور اس دوران7دہشتگرد […]

Read More
دنیا

فرانسیسی بحریہ کی بحیرہ عر ب میں کارروائی،کروڑوں ڈالر کی منشیات پکڑلیں

ابوظہبی،فرانس کی بحریہ نے بحیرہ عرب میں بھاری مقدار میں منشیات ضبط کرلیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی نیو ٹاسک فورس میں شامل فرانسیسی بحریہ کے جہاز نے بحیرہ عرب میں گشت کے دوران ایک کشتی سے500کلو ہیروئن اور3500کلو بھنگ برآمد کرلی۔متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں موجود بحیرہ عرب کے میری ٹائم […]

Read More
دنیا

مودی سرکار میں اندھیر راج،اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے4ہزار سے زائد گھر گرانے کا حکم

نئی دہلی:بھارت کی مودی سرکار میں مسلمانوں پر زمین تنگ ہوگئی،اترا کھنڈ میں مسلمانوں کے 4ہزار سے زائد گھر گرانے کا حکم دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کی ہائیکورٹ نے مسلمانوں کی آبادی والے علاقوں میں 4ہزار سے زائد گھروں پر بلڈوزر چلانے کا حکم دے دیا۔اترا کھنڈ ہائیکورٹ میں مسلمانوں پر سرکاری […]

Read More
دنیا

فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کیخلاف قرار داد اکثریت سے منظور

نیو یارک:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کیخلاف قرار داد اکثریتی ووٹوں سے منظور ہوگئی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی کے قبضے کیخلاف قرار داد کے حق میں 87جبکہ مخالف میں 26ووٹ ڈالے گئے جبکہ53ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منظور کی گئی قرار داد […]

Read More
دنیا

دمشق ایئر پورٹ پر اسرائیل کا فضائی حملہ،2فوجی ہلاک

دمشق:شام کے دارالحکومت دمشق کے ایئر پورٹ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 2فوجی ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے آج دمشق ایئر پورٹ پر میزائل داغے جس کے نتیجے میں دو فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔شامی فوجی حکام کے حملے کی تفصیلات بتائے بغیر کہا کہ دمشق ایئر پورٹ پر […]

Read More
دنیا

چین کے اعلیٰ سفارت کار نے امریکہ کے ساتھ ‘مذاکرات’ اور تعاون پر زور دیا۔

شنگھائی: چین اور امریکہ کو تصادم کے بجائے مذاکرات کو آگے بڑھانا چاہیے اور سرد جنگ کے دوران ہونے والی غلطیوں سے بچنا چاہیے، اعلیٰ چینی سفارت کار وانگ یی نے اتوار کو حکمران کمیونسٹ پارٹی کے خارجہ امور کے دفتر کے سربراہ کے طور پر اپنی تقرری کے بعد اپنے پہلے عوامی تبصروں میں […]

Read More
دنیا

مسجد الحرام میں بارش،طواف جاری رہا

مکہ مکرمہ میں تیز بارش کے دوران بھی زائرین نے خانہ کعبہ کا طواف جاری رکھا۔مسجد الحرام میں نماز فجر کے دوران بارش کے دوران طواف اور نماز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ویڈیوز میں زائرین کو بارش کے دوران سکون اور اطمینان کے ساتھ عبادت اور طواف میں مشغول دیکھا جاسکتا ہے۔حرمین شریفین […]

Read More
دنیا

صدر پیوٹن کی چینی ہم منصب کو دورہ روس کی دعوت

ماسکو:روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کو روس کے دورے کی دعوت دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کی جانب سے جاری بیان میں چین کے صدر شی جن پنگ کو ”ڈیئر فرینڈ“ کہہ کر مخاطب کیا گیا۔صدر پیوٹن نے کہا کہ ہم صدر شی جن پنگ کے دورہ […]

Read More
دنیا

جدہ میں موسلا دھار بارش سے معمول کی زندگی متاثر

جدہ:سعودی عری کے شہر جدہ میں طوفانی بارش سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو رات گئے وقفے وقفے سے ہونے ورالی موسلا دھار بارش سے متعدد سڑکیں زیر آب آگئیں اور کچھ انڈر پاسز میں پانی بھر گیا۔بارش کا پانی کھڑا ہونے سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر […]

Read More
دنیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ چل بسیں

احمد آباد:بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین مودی چل بسیں،ان کی عمر99سال تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی99سالہ والدہ گجرات کے شہر احمد آباد کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔بھارتی وزیراعظم نے ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہوں نے خراج عقیدت پیش کیا۔ان […]

Read More