ایران پر حملے کے لیے تیاری مکمل ہے،اسرائیل
مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے لیے تیاریوں کو مزید بہتر بنا لیا ہے۔اسرائیل کے سبکدوش ہونے والے وزیر دفاع بینی گینز نے بیان میں کہا کہ ایران کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لئے تیاریوں کو مزید بہتر بنایا ہے۔اسرائیلی ورزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ کسی […]