دنیا

ترکی میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 14 افراد جاں بحق

اسلام آباد:ترکیے میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب سے 14 افراد جاں بحق اور سیلابی ریلو میں بہہ کر متعدد افراد لاپتا ہوگئے۔ ترکیے کے زلزلے متاثرہ علاقوں ادیامان اور شانلی عرفہ میں منگل کی راست سے ہونیوالی موسلادھار بارش کے بعد صورتحال پیدا ہوگئی۔سیلاب سے مختلف حادثات میں عارضی پناہ گاہ […]

Read More
دنیا موسم

رمضان المبارک میں سعودی عرب کا موسم کیسا رہے گا؟

سعودی عرب کے کئی علاقوں میں رمضان میں درجہ حرارت میں اضافے اور معمول سے زیادہ بارش ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے، سعودی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک میں ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے اورمعمول سے زیادہ بارش ہونے کی توقع ہے، مقامی میڈیا کے مطابق مارچ کے مہینے میں […]

Read More
دنیا

پیرس میں بے انتہا کچرا اور بدبو،شہری پریشان

فرانس کے دارالحکومت پیرس کا شمار دنیا کے صاف اور خوبصورت ترین شہروں میں ہوتا ہے لیکن اب یہاں گندگی اور کوڑے کے ڈھیر لگ گئے ہیں، پیرس کی سڑکوں پر کئی ٹن بدبو دار کچرا جمع ہوگیا ہے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور صورتحال کی وجہ سے چوہوں کا […]

Read More
دنیا

چین، ویزوں کا اجرا ایک بارپھر شروع کرنے کا اعلا ن

چین نے کل سے تمام اقسام کے ویزوں کااجرا دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا، خبررساں ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ویزوں کے اجرا کا فیصلہ سرحد پار سفر کو آسان بنانے کیلئے کیا ہے۔ ان کا کہان ہے کہ اٹھائیس مارچ سے قبل جاری کئے گئے ایل ویزے […]

Read More
دنیا

مودی کے ہندوستان میں اذان کی آواز ناقابل برداشت ہوگئی

کرناٹک: نام نہاد بھارتی جمہوریت کا مسلم دشمنی میں مکروہ چہرہ بے نقاب ہوگیا بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق وزیر زیشوارپا کے ذان سے متعلق توہین آمیز کلمات سے دنیا بھرکے مسلمانوں میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق انتہا پسندی کی آگ میں جھلستے ہندوستان میں اب اذان بھی قابل قبول نہیں […]

Read More
دنیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے معاملات چند روز میں طے ہوجائینگے، امریکی سفیر

اسلام آباد: امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ائی ایم ایف کے درمیان معاملات چند روز میں طے ہوجائینگے۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ ہوجائے، آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سے پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ سفیر نے کہا کہ […]

Read More
دنیا

توشہ خانہ، امریکی صدر کتنی مالیت کا تحفہ اپنے پاس رکھ سکتے ہیں؟

امریکا کے آئین میں کوئی بھی حکومتی اہلکار کسی غیر ملکی سربراہ مملکت سے کانگریس کی منظوری کے بغیر تحفہ قبول نہیں کرسکتا۔1966 میں بنائے گئے قانون فارن گٹ اینڈ ڈیکوریشن ایکٹ کے تحت صدر کو ملنے والے تمام تحائف امریکا کی حکومت کی ملکیت ہوتے ہیں،تاہم صدر اور خاتون اور کم قیمت کے تحائف […]

Read More
دنیا

نام نہاد بھارتی جمہوریت کا مسلم دشمن میں مکروہ چہرہ بے نقاب

مودی کا ہندوستان عدم برداشت اور انتہا پسندی کے دہانے پر نام نہاد سیکولر ہندوستان میں مسلمانوں کا جینااجیرن ہوگیا مودی کے ہندوستان میں ازان کی آواز ناقابل برداشت ہوگئی۔انتہا پسندی کی آگ میں جھلستے ہندوستان میں اب ازان بھی ناقابل قبول نہیں کرتا ناٹکا کیے بی جے پی رہنما ایشوریا کی ازان کیخلاف ہرزہ […]

Read More
دنیا

کینیڈا،ڈرائیور نے ٹرک راہگیروں پر چڑھا دیا، 2 افراد ہلاک

اسلام آباد: کینیڈا کے شہر کیوبک میں ڈرائیور نے ٹرک راہگیروں پر چڑھا دیا، حادثے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثے میں 3 بچوں سمیت نو افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت انتہائی تشویشن ناک بتائی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 38 سالہ ٹرک ڈرائیور کو […]

Read More
دنیا

ملاوی اور موزمبیق میں طوفان کی تباہ کاریاں، 99 افراد ہلاک

اسلام آباد: افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی نے تباہی مچادی ہے، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 99 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثات میں نوے سے زائد افرا د زخمی ہوئے ہیں، ملاوی میں حکام کی جانب سے متاثر ہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا ہے۔سمندری طوفان […]

Read More