دنیا

امارات میں یوم پاکستان کی پروقار تقریبات

اسلام آباد: یوم پاکستان کے موقع پر یو اے ای میں پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیاگیا۔ پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے میں سبز ہلالی پرچم لہرایا۔ دبئی میں پاکستان قونصلیٹ میں بھی یوم پاکستان کا جشن منایاگیا اور قونصل جنرل حسن افضل خان […]

Read More
دنیا

ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے موقع پر تقریب

ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیاگیا جس میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے پاکستانی پرچم قومی ترانہ کیساتھ بلند کیا۔اس موقع پر سفارتخانہ پاکستان کے حکام سمیت کمیونٹی کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔پرچم کشائی کے بعد کمیونٹی ہال میں پاکستانی […]

Read More
دنیا

امریکی جنگی جہاز کو خبردار کرکے ساؤتھ چائنا سی سے بھگادیا، چینی فوج

اسلام آباد: چینی فوج نے الزام لگایا ہے کہ امریکی جنگی جہاز غیر قانونی طورپر ساؤتھ چائنا سی میں داخل ہوا جسے چینی افواج نے خبردار کرکے بھگادیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی فوج نے کہا کہ امریکی گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر چینی کے علاقائی پانیوں میں گھسا، جس نے مصروف آبی گزرگاہ میں […]

Read More
دنیا

پاکستان میں رمضان جمائما کو بھی پسند

اسلام آباد: عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ پاکستان میں رمضان میرا پسندیدہ وقت تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں جمائما گولڈ اسمتھ نے رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان ناصر ف روزے رکھنے کا مہینہ ہے بلکہ یہ نیک اور […]

Read More
دنیا

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابط

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو رمضان کی مبارکبا ددی دونوں مالک کے وزرائے خارجہ نے سفارتخانوں کے دوبارہ کھولنے کی راہ ہموار کرنے کیلئے جلد دوطرفہ ملاقات کرنے پر اتفاق […]

Read More
دنیا

برطانوی لیبر پارٹی کی رہنما کو ناشائستہ ای میل کرنیوالے پر الزام عائد

برطانوی لیبر پارٹی کی نائب رہنما انجیلا رینر کو ناشائستہ ای میل کرنیوالے شخص پر الزام عائد کردیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 66 سالہ ڈیوڈ پیر ی پر انتہائی جارحانہ اور ناشائستہ پیغام بھیجنے کا الزام ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ پیر ی کو ویسٹ منسٹر عدالت میں گیارہ اپریل […]

Read More
دنیا

اسرائیل کا شامی شہر حلب کے ائیر پورٹ پرمیزائل حملہ

اسرائیل نے شام کے ہوائی اڈے پر میزائل داغ دیے غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کی وزارت دفاع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے شام کے شہر حلب کے ائیر پورٹ پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تنصیبات کو نقصان پہنچا اور مالی نقصان ہوا۔ شامی وزارت […]

Read More
دنیا

یو اے ای،رمضان سے قبل 1 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزائیں معاف

رمضان سے قبل 1 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزائیں معاف کردی گئیں،عر ب میڈیا کے مطابق وزیراعظم شیخ محمد بن زید النہیان نے رمضان سے قبل قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں یو اے ای میں رمضان المبارک کا آغاز جمعرات سے ہورہاہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای میں […]

Read More
دنیا

چین کے مختلف صوبوں میں مٹی کے طوفان کے الرٹ جاری

چین کے دارالحکومت بینجنگ اورمختلف صوبوں میں مٹی کے طوفان کے الرٹ جاری کردیے گئے حکام کے مطابق گردآلود ہواؤ سے بیجنگ اورکئی صوبوں میں حد نگا ہ متاثرہ ہونے کا خدشہ ہے۔ ماہرین موسمیات کا اس حالے سے کہنا ہے کہ ڈرائیورز محتاط رہیں کئی علاقوں میں حد نگاہ کم ہوجائیگی، مٹی کا طوفان […]

Read More
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کیے جانے کاامکان

ٹرمپ پر فرد جرم عائد کیے جانے کامکان ہے نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے قریب رکاؤٹیں کھڑی کردی گئی ہیں اور پولیس ہائی الرٹ ہے ٹرمپ نے آج اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے حامیوں کو احتجاج کی کا ل دی تی، گرینڈ جیوری ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم سے متعلق ووٹنگ آج کرسکتی […]

Read More