تازہ ترین دنیا

تیز رفتاری کے باعث بس ٹول پلازہ سے ٹکرا گئی، 16 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، جائے حادثہ پر قیامت کا منظر، امدادی ٹیمیں روانہ

تیز رفتاری کے باعث بس ٹول پلازہ سے ٹکرا گئی، 16 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، جائے حادثہ پر قیامت کا منظر، امدادی ٹیمیں روانہ

انڈونیشیا میں مسافر بس حادثہ، 16 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق حادثہ انڈونیشیا کےصوبے جاوا کی ہائی وےمیں پیش آیا،بس تیز رفتاری کے باعث ٹول پلازے سے ٹکرا گئی،حادثے میں 19 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے تھا کہ بس میں 34 افراد سوار تھے، زخمیوں میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image