کھیل

امریکہ سے شکست ، بابر کی بیٹنگ پر عرفان پٹھان ، ہرشا بھوگلے بھی بول اُٹھے

ہندوستانی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے اور عرفان پٹھان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکہ کے ہاتھوں پاکستان کی شرمناک شکست کے بعد کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ پر سوالات اٹھائے۔گرینڈ پریری اسٹیڈیم ڈیلاس میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کو امریکا کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑا، اس میچ میں کپتان بابر اعظم […]

Read More
پاکستان کھیل

ٹیم ہوٹل تبدیل کریں ، چیئرمین پی سی بی کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو دو ٹوک پیغام

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بھارت کو نیویارک سٹیڈیم کے قریب ہوٹل بنانے کی اجازت دینے پر آئی سی سی کو واضح پیغام بھی دیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستانی ٹیم کا ہوٹل تبدیل کرنے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رجوع کرلیا۔ جس ہوٹل […]

Read More
کھیل

ٹی 20 سیریز ، پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹاکر ا آج ہوگا

ورلڈ کپ سے قبل قومی اسکواڈ کی تیاری زوروں پر ہے، پاکستان انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز آج سے شروع ہوگی۔ پہلا میچ ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا جبکہ بارش بھی رنگ میں اضافہ کرنے والی ہے۔ ادھر بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی سیریز ورلڈ کپ سے قبل تیاری کا سنہری موقع […]

Read More
پاکستان کھیل

ثانیہ مرزا نے عید کہاں اور کیسے منائی ؟

مشہور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ انسٹاگرام پر عید الفطر کی تصویر شیئر کی ہے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی کو عید کے موقع پر اپنی چھوٹی بہن، بہنوئی، والد اور والدہ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ […]

Read More
پاکستان کھیل

چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے انتخاب کے لیے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی بی ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی 7 ارکان پر مشتمل ہوگی۔ کوئی چیئرمین نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی کے تمام […]

Read More
کھیل

سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ شہریار خان انتقال کرگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے دو بار چیئرمین رہنے والے شہر یار خان انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق شہریار خان کافی عرصے سے علیل تھے، وہ آج لاہور میں انتقال کر گئے۔شہریار خان کی عمر 89 برس تھی۔ وہ دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہے۔ وہ سابق سفارت کار اور خارجہ سیکرٹری بھی […]

Read More
کھیل

ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، شیڈول کا اعلان کردیا گیا

ویسٹ انڈین ویمن کرکٹ ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کیلئے 14 اپریل کو کراچی پہنچے گی۔ آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ 25-2022 کیلئے تین ون ڈے میچز 18، 21 اور 23 اپریل 26، 28، 30 اپریل، 2 اور 3 مئی کو پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ […]

Read More
کھیل

کراچی میں بارش ، پی ایس ایل کا میچ متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی میں بارش ، پی ایس ایل کا میچ متاثر ہونے کا خدشہ ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کے اطرف میں بارش سے آج پی ایس ایل 9 میں ہونے والا میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔کراچی اسٹیڈیم کے اطراف گزشتہ آدھے گھنٹے سے ہلکی بارش ہو رہی ہے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس […]

Read More
کھیل

6 میچز ہارنے کے بعد ایک پوائنٹ ملنے کی خوشی میں سوپ، فخر زمان کی ویڈیو وائرل

پاکستان سپر لیگ کے دوران مسلسل 6 شکستوں کے بعد بارش نے لاہور قلندرز کے لیے رحمت ثابت ہوئی۔ راولپنڈی میں بارش کے باعث لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ منسوخ ہو گیا، جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا۔ ان پوائنٹس کے باوجود، لاہور قلندرز کی ٹیم […]

Read More
کھیل

‘بدقسمتی سے نہیں جیت سکے’، اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ کے لیے میچ کا اہم لمحہ کیا تھا؟

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ پہلی گیند پر رضوان کا کیچ ڈراپ بھی اہم لمحہ تھا، فاسٹ بولر نسیم۔ بدقسمتی سے شاہ شروع میں کوئی وکٹ نہیں لے […]

Read More