تازہ ترین کھیل

ایشیا کپ تنازع: پاکستان کا مطالبہ تسلیم، آئی سی سی نے میچ ریفری کو تبدیل کردیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کی درخواست پر میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو تبدیل کردیا۔ایشیا کپ میں میچ ریفری کا معاملہ حل ہوگیا ہے، پاکستان کل شیڈول کے مطابق یو اے ای کیخلاف اپنا میچ کھیلے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ میں اپنائے جانے والے […]

Read More
تازہ ترین کھیل

بیٹنگ چلی نہ بولنگ: ایشیا کپ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

دبئی:ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔بھارت نے پاکستان کی جانب سے ملنے والا 128 رنز کا ہدف 15.5 اوورز میں محض 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، بھارت کی جانب سے کپتان سوریاکمار یادیو 47 رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے، ابیشیک […]

Read More
تازہ ترین کھیل

ایشیا کپ کا ہائی وولٹیج مقابلہ آج: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرانے کو تیار

دبئی :یشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا آج ہوگا، کرکٹ کے سب سے بڑے حریف ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں دبئی میں ٹکرائیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا، دونوں ٹیمیں […]

Read More
کھیل

بھارتی عوام کی انتہا پسندی، محسن نقوی سے ہاتھ ملانے پر سوریا کمار کو غدار قرار دیدیا

دبئی:بھارتی عوام کی انتہا پسندی ایک بار پھر عروج پر پہنچ گئی، بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو صدر ایشین کرکٹ کونسل سے ہاتھ ملانا مہنگا پڑ گیا۔سوشل میڈیا پر بھارتی عوام نے اپنے ہی کپتان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، محسن نقوی کے ساتھ ہاتھ ملانے پر سوریا کمار یادیو کو غدار قرار دے […]

Read More
کھیل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔پی سی بی کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ یہ 2019 کے بعد پہلا موقع ہوگا جب سری لنکن ٹیم پاکستان میں دو طرفہ […]

Read More
کھیل

ایشیا کپ کیلئے تیار، امید ہے اچھے نتائج دیں گے: سلمان علی آغا

شارجہ:پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کیلئے تیار ہیں، امید ہے اچھے نتائج دیں گے۔شارجہ میں سیریز جیتنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہوم سیریز کے بعد اعتماد تھا کہ موجودہ ٹیم کے ساتھ جیت سکتے […]

Read More
کھیل

رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی ٹیم النصر کو فائنل نہ جتواسکے

ریاض:پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نئی تاریخ رقم کرکے بھی اپنی کلب ٹیم النصر کو فائنل نہ جتواسکے۔النصر کو سعودی سپر کپ کے فائنل میں الاہلی کلب سے پینلٹی شوٹ آٹ پر شکست ہوئی، اس میچ کے دوران رونالڈو نے النصر کے لیے اپنا 100واں گول اسکور کیا، اس گول کے ساتھ رونالڈو کیرئیر […]

Read More
کھیل

ہماری ٹیم اچھا کھیل رہی، ایشیا کپ میں بھی بہتر پرفارم کریگی:محسن نقوی

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین و وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم اچھا کھیل رہی ہے اور ایشیا کپ میں بھی بہتر پرفارم کرے گی۔صوبائی دارالحکومت میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ میں […]

Read More
کھیل

پی سی بی کا سکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے سکولز میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان کر دیا۔ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ملک بھر سے 39 اضلاع کے 400 سے زائد سکولز میں پی سی بی کے 60 سے زیادہ کوچز ٹرائلز لیں گے جس کے بعد 400 سے زائد سکولز کے درمیان اگلے ماہ 40 […]

Read More
تازہ ترین کھیل

سینٹرل کنٹریکٹس 26-2025 کا اعلان، بابر، رضوان کی تنزلی، نئے چہرے شامل

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 26-2025 سیزن کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا، قومی ٹیم کا کوئی کرکٹر اے کیٹیگری کا اہل قرار نہیں پایا جس کے باعث بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس سے اے کیٹیگری کو ختم کردیا۔نئے سینٹرل کنٹریکٹس کے تحت اس بار 30 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹس دیئے گئے ہیں، […]

Read More