تازہ ترین دنیا

یو اے ای میں پیٹرول کی قیمت میں 30 فیصد سے زائد اضافہ

یو اے ای میں پیٹرول کی قیمت میں 30 فیصد سے زائد اضافہ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔

یو اے ای میں پٹرول کی قیمت میں 30 فیصد سے زائد اور ڈیزل کی قیمت میں 70 فیصد اضافہ ہو گیا۔

سپر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 2.59 درہم سے بڑھ کر 3.39 درہم جبکہ فیول اسپیشل 95 پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 2.48 درہم سے بڑھ کر 3.28 درہم ہوگئی۔

ای پلس 91 پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 2.40 درہم سے بڑھ کر 3.20 درہم جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 2.72 درہم سے بڑھ کر 4.69 درہم ہو گئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image