تازہ ترین

نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد کے تین گاڑیاں رجسٹر کرانے کا انکشاف

لندن میںنواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹر کرالیں ، اس حوالے سے نواز شریف لندن آفس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹی آف لندن پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔نوا ز شریف آفس سے جاری ہونیوالے بیان میں کہاگیا ہے کہ اس کام کا […]

Read More
تازہ ترین

شہباز شریف کی شاہ چارلس سے ملاقات ، تاج پوشی پر مبارکباد دی

شہباز شریف نے برطانیہ کے شاہ چارلس سے ملاقات کرکے تاج پوشی کی مبارکباد پیش کی ۔شہباز شریف نے پاکستانی عوام کی نیک تمناﺅں سے شاہ چارلس کو آگاہ کیا اور دورہ پاکستان کی دعوت دی ۔اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ شاہ چارلس وزیراعظم سے گفتگو میں اپنے دورہ […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیاگیا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا گیا وزار مذہبی امور نے کہا ہے کہ سرکاری اسکیم کا آٹھ ہزار عازمین کیلئے ملنے والا کوٹہ واپس کردیا ۔مذہبی امور کے مطابق سرکاری سکیم کے تحت کم درخواستیں موصول ہونے پر حج کوٹہ واپس کرناپڑا حج کوٹہ واپس نہ کیا […]

Read More
تازہ ترین

سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان اہم منصوبہ ہے ، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان اہم منصوبہ ہے ۔چینی ہم منصب کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی کو ستر سال ہوچکے ۔چین نے کشمیر سمیت ہر معاملے پر پاکستان کی حمایت کی ، مذاکرات کے […]

Read More
تازہ ترین

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ، عمران خان کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیاگیا

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ یشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کی توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا ، عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی قابل سماعت قرر دیتے ہوئے عمران کان کی درخواستیں خارج کردیں ، عدالت نے عمران خان کو 10 مئی کو طلب کرلیا ، چیئرمین پی ٹی آئی […]

Read More
تازہ ترین

حکومت نے مذاکرات کیلئے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا

ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کے کیس کی سماعت کے دوران حکومت نے مذاکرات کیلئے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا۔حکومت کی جانب سے عدالت سے انتخابات سے متعلق کوئی ڈائریکشن نہ دینے کی بھی استدعا کی گئی خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میری درخواست ہے کہ سپریم کورٹ ہدات یا […]

Read More
تازہ ترین

شمالی وزیرستان ،دہشتگردوں کی فائرنگ سے چھ فوجی جوان شہید ، 3 دہشتگرد جہنم واصل

اسلام آباد: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کے 6 جوان شہید جبکہ تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیر دونی میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔سکیورٹی فورسز نے موثر کارروائی […]

Read More
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کیلئے زمان پارک لاہور سے روانہ ہوگئے ۔چیئرمین پی ٹی آئی کی نو مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی ۔ہائیکورٹ میں دھکا لگنے کی وجہ سے عمران خان کی فریکچر ٹانگ شدید […]

Read More
تازہ ترین

بلاول بھٹو بھارت کیلئے روانہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی کو آپریشن آرگنائزیشن کے اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ ہوگئے ۔بلاول بھٹو زرداری کراچی سے بھارت کیلئے روانہ ہوئے ۔ گذشتہ روز بلاول نے بھارت روانگی سے قبل مولانا ، سراج الحق ،خالد مقبول صدیقی اور دیگر رہنماﺅں سے ٹیلیفونک رابطہ بھی کیا تھا ۔ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو […]

Read More
تازہ ترین

مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہوا ہے ، عمران خان

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ اسوقت مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہوا ہے ۔اسلام آباد کی عدالت میںپیشی کیلئے روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تمام پاکستانی کو چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک گھنٹے کیلئے باہر نکلیں ۔سابق وزیراعظم […]

Read More