تازہ ترین

میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو تندرست قرار دیدیا

میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تندرست قرار دیدیا ہے ۔عمران خان نے ڈاکٹرز سے کسی تکلیف کی شکایت نہیں کی ان کا بلڈپریشر ، شوگر لیول ، نبض اور دھڑکن سب نارمل تھی ۔عمران خان کا ایک سے زائد بار طبی معائنہ کیاگیا ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ عمران خان […]

Read More
تازہ ترین

اسد عمر اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کرلیاگیا ۔اسد عمر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنماﺅں کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچنے تھے جہاں وہ درخواست دائر کرنا چاہتے تھے کہ انہیں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے دیا جائے ۔اس […]

Read More
تازہ ترین

گرفتار عمران خان کو عدالت میں کچھ دیر بعد پیش کیاجائیگا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گذشتہ روز گرفتار کیے گئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پولیس لائنز میں لگنے والی عدالت میں کچھ دیر بعد پیش کیاجائیگا ، جہاں ان کے وکلاءپہنچ گئے ہیں ۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور پولیس لائنز پہنچ گئے جو توشہ خانہ کیس کی سماعت بھی کررہے ہیں ۔نیب […]

Read More
تازہ ترین

شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار

احتساب عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کومنی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار دیدیا۔نیب نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی ضمنی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادی احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے سماعت کی اور اس موقع پر شہباز شریف کے نمائندے انوار حسین نے عدالت میں پیش […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان پولیس لائن منتقل ، پیشی نیوگیسٹ ہاﺅس پولیس لائن میں ہی ہوگی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف کیس کی سماعت پولیس لائن گیسٹ ہاﺅس میں ہوگی ۔نیوگیسٹ ہاﺅس پولیس لائن کو ایک مرتبہ کیلئے عدالت کا درجہ دیدیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عمران خان کو ایف آٹھ اور جی الیون کے بجائے نیو گیسٹ […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کی عدالت میں پیشی ، وکلاءپولیس لائنز پہنچ گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گذشتہ روز گرفتار کیے گئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج پولیس لائنز میں لگنے والی عدالت میں پیش کیاجائیگا ، جہاں ان کے وکلاءپہنچ گئے ہیں ، پولیس لائنز پہنچنے والے عمران خان کے وکلاءبابر اعوان اور فیصل چوہدری کو اندر داخلے سے روک دیا گای وزیراعلیٰ […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کے توشہ خانہ ، نیب کیس ، عدالت پولیس لائن گیسٹ ہاﺅس میں لگے گی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج اسلام آباد پولیس لائن ہیڈ کوارٹر ایچ الیون میں پیش کیاجائیگا عدالت پولیس لائن گیسٹ ہاﺅس میں لگے گی ، عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں آج فرد جرم عائد کی جائیگی انہیں احتساب عدالت کے جج کے سامنے بھی یہیں پیش کیاجائیگا۔توشہ خانہ اور نیب […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

وزیراعظم نے عمران خان کے بیا ن پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں کہ سفید جھوٹ ، غلط بیانیاں آپ کی سیاست کا تعارف ہیں ۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں آپ سے یہ جوابی سوال پوچھتا ہوں کیا وزیر آباد واقعے سے پہلے سے آپ پاک فوج کی قیادت […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیاگیا ، نیب

اسلام آباد : نیب نے عمران خان کی گرفتار ی پر یبان جاری کردیا ۔ نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری یکم مئی کو جاری ہوئے اور انہیں القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیاگیا ہے۔نیب کا کہنا ہے کہ رینجرز نے عمران خان کو حراست […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ کس نے جاری کیے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتارکرنے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں ، نیب کی جانب سے عمران خان کے وارنٹ یکم مئی کو جاری ہوئے تھے عمران خان کے وارنٹ چیئرمین نیب کے دستخط سے جاری ہوئے۔نیب نے عمران خان کونیشنل اکاﺅنٹیبیلٹی آرڈیننس 1999 کے سکیشن 9 اے کے تحت گرفتار کی […]

Read More