عمران کی پیشی ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ، پولیس
ترجما ن اسلا آباد کیپٹل پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ہائیکورٹ میں متوقع پیشی کی مناسبت سے شہر میں دفعہ 144 نفاذ کیا گیا ہے ،کسی قسم کا اجتماع غیر قانونی ہوگا ، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی نو مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں […]