تازہ ترین

سپریم کورٹ بل پر پارلیمانی ریکارڈ طلب، جسٹس نقوی کو الگ کرنے، فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء پر پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے جسٹس مظاہر نقوی کو بینچ سے الگ کرنے اور فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 8 رکنی لارجر بینچ نے ’’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ […]

Read More
تازہ ترین

121 مقدمات ، عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش

اسلام آباد: عمران خان 121 مقدمات میں لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے ، عمران خان اور تحریک انصاف کے رہنماﺅں پر 121 مقدمات کے اندراج کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی ، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی ۔جسٹس علی باقر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا […]

Read More
تازہ ترین

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر سماعت کچھ دیر بعد

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 ءپر سماعت کچھ دیربعد ہوگی چیف جسٹس پاکستان عمر عطا ءکی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ سماعت کررہاہے ۔بینچ میں جسٹس اعجاز الحسن ، جسٹس منیب اختر ، جسٹس مظاہر نقوی ، جسٹس محمد علی مظہر، اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں […]

Read More
تازہ ترین

پرویز الٰہی کی گرفتاری روکنے کی استدعا نامنظور

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب ، پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پولیس کے آپریشن کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے پرویز الٰہی کی گرفتار ی روکنے کی استدعا منظور نہیں کی ۔جسٹس سرفرا ز ڈوگر نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے بیٹے راسخ الٰہی کی درخواست پر سماعت […]

Read More
تازہ ترین

14 مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں ، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ کاکہنا ہے کہ 14 مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں یہ بات انہوں نے میڈیا سے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے وفاقی وزیر داخلہ کامزید کہنا ہے کہ پاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہد بے حد ضروری ہے ۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کور […]

Read More
تازہ ترین

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آج ہونگے

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج پھر ہونگے دونوں جماعتوں کی باہمی رضا مندی کے بعد مذاکرات کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذاکرات آج صبح گیارہ بجے کے بجائے رات 9 بجے ہونگے ۔ رپورٹس کے مطابق حکومت اور تحریک […]

Read More
تازہ ترین

گجرات پولیس کا چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ

گجرات میں پولیس نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ مارا پولیس اہلکاروں نے گھر کے اندر داخل ہوکر تمام کمروں کی تلاشی لی۔پولیس اہلکار گھر کی دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوئے اور ملازمین سے چوہدری پرویز الٰہی کا پوچھتے رہے ۔پولیس نے کنجاہ ہاﺅس سے حراست میں لیے گئے […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم کی بارشوں کی صورتحال پر اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

شہباز شریف کی صورتحال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی شہاز نے این ڈی ایم اے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کو صورتحال کی کڑی نگرانی کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ جہاں جس چیز کی ضرورت ہو ، عوام کے تحفظ اور مدد کے لیے فراہم کی […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کے بطور وزیراعظم بیرون ممالک دوروں پر 11 ارب 15 کروڑ خرچ

اسلام آباد: عمران خان کے بطور وزیراعظم اور وفود کے ہمراہ بیرون ممالک دوروں پر تین سال میں گیارہ ارب پندرہ کروڑ 43 لاکھ 4 ہزار روپے کے اخرجات ہوئے ہیں ۔عمران خان کے پہلے مالی سال 2018-2019 میں وفود کے ہمراہ بیرون ممالک دوروں پر دو ارب 88 کروڑ 30 لاکھ روپے اور موجود […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کو دوبارہ لانے کیلئے سہولت کاری ہورہی ہے ، جاوید لطیف

جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان کو دوبارہ لانے کیلئے سہولت کاری ہورہی ہے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ وکلاءکنونشن میں سابق صدر سپریم کورٹ بار امان اللہ نے انکشافات کیے۔انہوں ے کہا کہ فیض حمید اور آصف سعید کھوسہ اس حوالے سے کیوں […]

Read More