تازہ ترین

عمران خان کی گرفتاری چیف جسٹس عامر فاروق نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کانوٹس لے لیا ۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد اور سیکرٹری داخلہ کو 15 منٹ میں طلب کرلیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو بھی پندرہ منٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کی اور کہا […]

Read More
تازہ ترین

رینجرز نے عمران خان کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: رینجرز نے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرلیا ،قومی احتساب بیرو نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا ہے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ نیب حکام کے پاس عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ موجود تھے۔عمران خان کو اسلام آبادہائیکورٹ […]

Read More
تازہ ترین

وارنٹ لیکر آئیں میں خود ہی جیل جانے کو تیار ہوں ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وارنٹ لیکر آئیں ، میں خود ہی جیل جانے کو تیار ہوں ۔اسلام آباد روانگی سے قبل عمران خان نے گاڑی سے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد کیلئے نکل رہاہوں جہاں عدالت میں میری پیشیاں ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ اس […]

Read More
تازہ ترین

میرے پاس فیض حمید کیخلاف ثبوت تھے ، شوکت صدیقی

سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیق نے کہا ہے کہ ان کے پاس سبق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کیخلاف ثبوت تھے ، عمران خان بھی ثبوت لائیں سابق جج شوکت عزیز صدیقی کا کہنا تھا کہ عمران خان بغیر ثبوت کے الزامات لگا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان […]

Read More
تازہ ترین

14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے ، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن نہیں ہونگے ، الیکشن اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کے بعد ہونگے ۔فتنہ 2014 سے ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کررہاہے ۔انہوں نے کہا کہ باقی اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کے بعد اکتوبر میں الیکشن ہوں گے ۔ عدالت نے […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کی ضمانت درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: عسکری ادارے کے افسران کیخلاف بیان بازی اور محسن شاہنواز رانجھا پرحملے کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت درخواستوں پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی ، سماعت کے دورن کورٹ روم نمبر 1 میں وکلاءاور صحافیوں کا داخلہ خصوصی پاسز کے ذریعے ہوگا۔پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان آج […]

Read More
تازہ ترین

سپریم کورٹ بل؛ اٹارنی جنرل کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت میں عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل کو پارلیمانی اورقائمہ کمیٹی کی کارروائی کا ریکارڈ کل تک فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے ’’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل‘‘ کے […]

Read More
تازہ ترین

اسلام آباد پولیس کا ظلم ہمارے عزم کو پختہ کرتا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کا ظلم ہمارے عزم کو پختہ کرتا ہے۔عمران خان نے ٹوئٹ کیا کہ ایک بدعنوان آئی جی کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت کی پولیس ایسے وقت میں تحریک انصاف کی سیاسی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں لگی ہوئی ہے جب قومی […]

Read More
تازہ ترین

نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد کے تین گاڑیاں رجسٹر کرانے کا انکشاف

لندن میںنواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹر کرالیں ، اس حوالے سے نواز شریف لندن آفس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹی آف لندن پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔نوا ز شریف آفس سے جاری ہونیوالے بیان میں کہاگیا ہے کہ اس کام کا […]

Read More
تازہ ترین

شہباز شریف کی شاہ چارلس سے ملاقات ، تاج پوشی پر مبارکباد دی

شہباز شریف نے برطانیہ کے شاہ چارلس سے ملاقات کرکے تاج پوشی کی مبارکباد پیش کی ۔شہباز شریف نے پاکستانی عوام کی نیک تمناﺅں سے شاہ چارلس کو آگاہ کیا اور دورہ پاکستان کی دعوت دی ۔اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ شاہ چارلس وزیراعظم سے گفتگو میں اپنے دورہ […]

Read More