سپریم کورٹ نے عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دیدیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دیدیا سپریم کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کو گذشتہ روز چیلنج کیاگیا تھا جس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی ۔درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری […]