سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو ائیرپورٹ پر رو ک لیاگیا
پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ، صائمہ ندیم خلیجی ائیر لائن کی پرواز سے ٹورنٹو جارہی تھیں ۔جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر صائمہ ندیم کو پرواز سے آف لوڈ کیا گیا ۔صائمہ ندیم کو ائیرپورٹ پولیس اسٹیشن منتقل کردیاگیا ہے ،جس کے بعد […]