پارلیمنٹ ہاﺅس کی عمارت کا نام تبدیل کیاجائے ، چیئرمین سینیٹ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط
صادق سنجرانی نے پارلیمنٹ ہاﺅس کا نام تبدیل کرنے کے ضمن میں پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کوخط لکھ دیا ۔سنجرانی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو خط میں کہا کہ پارلیمنٹ ہاﺅس کی عمارت کانام تبدیلی کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے […]