آڈیو لیکس ، تحقیقات جوڈیشل کمیشن نے کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد : آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کارروائی کا آغاز کردیا کمیشن نے کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کردیا ۔اٹارنی جنرل عثمان منصور اعوان کمیشن میںپیش ہوگئے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سوال کیا کہ کمیشن کس قانون کے تحت تشکیل دیا گیا […]