علی زیدی کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
کراچی: تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ سیاست چھوڑنا آسان فیصلہ نہیں تھا۔ کافی سوچ بچار کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی سندھ کی صدارت ، کور کمیٹی اور […]