9 مئی کے واقعات! ہم پاکستان کےنظریے کے خود ہی دشمن بن گئے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے شرمناک، المناک اور افسوسناک واقعات کے بارے میں جتنا بھی سوچتا ہوں اتنا ہی میرے غم و غصے میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے کہ ہم پاکستان کے نظریے کے خود ہی دشمن بن گئے ہیں۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں […]