پاکستان تازہ ترین

ضمنی انتخابات کا معرکہ، قومی اسمبلی کے 8، پنجاب کے 3 حلقوں میں کل رائے شماری

ضمنی انتخابات کا معرکہ کل سجنے کو تیار ہے، قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب کے 3 حلقوں میں کل رائے شماری ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہوں گے، اس حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، قومی اسمبلی کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

امریکی صدر جو بائیڈن کا پاکستان پر دنیا کا خطرناک ترین ملک ہونے کا الزام

امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان پر دنیا کا خطرناک ترین ملک ہونے کا الزام لگا دیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین کمیٹی سے خطاب کے دوران پاکستان کو خطرناک ترین ملک قرار دیا، صدر جو بائیڈن کے الفاظ میں پاکستان دنیا کے خطرناک ترین جوہری ممالک میں سے ایک ہے، پاکستان […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سابق چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت و بلوچستان ہائیکورٹ نور مسکان زئی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

سابق چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت و بلوچستان ہائیکورٹ محمد نور مسکان زئی مسجد میں دوران نماز قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع خاران میں سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی پر عشاء کی نماز کے دوران مسجد میں فائرنگ کی گئی، جس پر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ریاستی عملداری کیلیے قوم اور ریاستی ادارے یک جان ہیں

وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، وفاقی وزرا، مسلح افواج و حساس اداروں کے سربراہان، اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی، سوات سمیت ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس نے قرار دیا کہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پنجاب میں انتظامی لحاظ سے 5 نئے اضلاع کا اعلان، تونسہ، مری، وزیر آباد، تلہ گنگ، کوٹ ادو شامل

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے صوبے میں انتظامی لحاظ سے 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان کر دیا، تونسہ شریف، مری، وزیر آباد، تلہ گنگ اور کوٹ ادو کو نئے اضلاع بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس ایوان وزیراعلی میں ہوا، جس میں سابق […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر تحریری فیصلہ جاری، منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہو گا

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ منحرف رکن کا پارٹی ہدایات کے خلاف ڈالا گیا ووٹ گنتی میں شمار نہیں ہو گا، منحرف رکن کی نااہلی کی مدت کا تعین پارلیمنٹ کرے۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اہم […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

بڑے بریک ڈاؤن کا دوسرا دن، آدھا ملک متاثر، کئی علاقے تاحال بجلی سے محروم

بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث دوسرے دن بھی کئی علاقے تاحال بجلی سے محروم، نیشنل گرڈ میں فنی خرابی کے نتیجے میں آدھا ملک متاثر ہے۔ ملک میں بڑے بریک ڈاؤن کی وجہ سے کئی علاقے تاحال بجلی سے محروم ہیں، نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث آدھا ملک متاثر ہوا ہے، سندھ، […]

Read More
تازہ ترین کھیل

نواز، حیدر کی جارحانہ بلے بازی، سہ ملکی ٹی 20 سیریز پاکستان کے نام

محمد نواز اور حیدر علی کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت شاہینوں نے کیویز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سہ ملکی ٹی 20 سیریز جیت لی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل ٹاکرے میں شاہینوں نے محمد نواز اور حیدر علی کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آستانہ: وزیراعظم کی قازق صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعاون، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قازقستان کے صدر قاسم ژومارت توکایف سے ملاقات کی، قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں سربراہان نے دو طرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی دل چسپی کے امور پر بات چیت کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیرِاعظم شہباز شریف ایشیا میں اعتماد سازی کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

خود غرض اور بزدل کے علاوہ سب ظالم کے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں، عمران خان

سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ خود غرض اور بزدل کے علاوہ سب ظالم کے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں، میں ان چوروں کے سامنے کھڑا ہوں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ زنجیریں توڑی جاتی ہیں، آزادی چھیننا پڑتی ہے، جیل تو چھوٹی چیز ہے میں […]

Read More