تازہ ترین

عمران خان کا نیا یوٹرن ، بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑگیا

عمران خان کو اپنا ایک اور بیان واپس لینا پڑگیا ، یوٹرن لیتے ہوئے بیا ن سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑگیا۔عمران خان نے ایک ٹوئٹ میں الزام لگایا کہ کراچی سے ان کے ای پی اے ملک شہزاد اعوان پر پارٹی چھوڑنے کیلئے دباﺅ ڈالا گیا۔عمران خان کے مطابق انکا رپر ملک شہزاد اعوان کے […]

Read More
تازہ ترین

9 مئی کے واقعات میں کن افراد کو معافی ملے گی ؟ وزیر داخلہ نے بتادیا

رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں معافی صرف ان کو ملے گی جن کا جرم قابل معافی ہے جن کا جرم قابل معافی نہیں وہ ناک سے لکیریں بھی نکالیں گے تو معافی نہیں ملے گی رانا ثنااللہ نے فیصل آباد کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا نوجوانوں کو […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے25 برس مکمل

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے 25 برس مکمل ہوگئے ، پاکستان نے آج ہی کے دن خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔یوم تکبیر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا کہ یہ دن ہمارے عزم کا اظہار تھا کہ ہم آزاد ہیں اور آزاد ہی رہیں گے ، کوئی ہماری آزادی چھین […]

Read More
تازہ ترین

آج سورج بیت اللہ شریف کے عین اوپر سے گزرے گا

آج سورج بیت اللہ شریف کے عین اوپر سے گزرے گا۔ماہرین کے مطابق اٹھائیس مئی دوپہر بارہ بجکر اٹھارہ منٹ پر سورج کعبہ شریف کے اوپر سے گزرے گا جس سے قبلہ کے رخ کا تعین کرنے میں مدد ملے گی ، اس روز کعبہ کا سایہ نہیں ہوگا اور دنیا بھر کے سایوں کا […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان نے آج کے دن کی کامیابی سے خطے میں طاقت کے توازن کو نئی شکل دی ، آئی ایس پی آر

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہوگئے یوم تکبیر کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے اس دن کم ازکم دفاعی صلاحیت حاصل کی تھی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان نے اپنی نااہلی کی صورت میں پارٹی سربراہ کے نام کااعلان کردیا

لاہور : عمران خان نے اپنی نااہلی کی صورت میں پارٹی سربراہ کے نام کا اعلان کردیاعمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نااہل کیاگای تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے انہوں نے کہاکہ مراد سعید نے جس حوصلے سے ظلم وستم برداشت کیا ہے وہ قابل فخر ہے ، مراد سعید مستقبل کا […]

Read More
تازہ ترین

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 6 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد ، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آبا د کے گردونواح کے علاوہ مری ،راولپنڈی ، ودیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔خیبر […]

Read More
تازہ ترین

مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے ۔اس سے قبل خبر آئی تھی کہ مولانا فضل الرحمان لنڈن روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کرینگے تاہم اب ترجمان جے یو آئی نے مولانا فضل الرحمان کے لندن جانے […]

Read More
تازہ ترین

نو مئی واقعات، پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے رہنما لندن اور دبئی فرار ہوگئے، نگراں وزیر اطلاعات

پشاور: خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ عسکری تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجے جائیں گے، پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنما لندن اور دبئی فرار ہوگئے ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ نو […]

Read More
تازہ ترین

نو مئی کے لیے اہداف عمران خان نے خود مقرر کیے تھے، مریم نواز

وہاڑی: پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور اُس کی بیٹی قدرت پر یقین رکھتے ہیں اور سیاسی انتقام پر کوئی یقین نہیں رکھتے، نو مئی کے اہداف عمران خان نے خود مقرر کیے تھے۔وہاڑی میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم […]

Read More