وزیراعظم نے عمران سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا
شہباز نے عمران سے مذاکرات کامکان مسترد کرتے ہوئے دوٹو ک انداز میں کہا ہے کہ سیاست دانوں کے روپ میں انتہا پسند اور جلاﺅ گھیراﺅ کرنیوالے مکالمے کے اہل نہیں ۔اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ایسے عناصر کی متشدد کاررائیوں کا محاسبہ ہوناچاہے ، ترقی یافتہ جمہوریتوں میں بھی ایسے عناصر کامحاسبہ […]