سائنس و ٹیکنالوجی

موسم گرما کی مناسبت سے پیلے آئی فو ن کی سوشل میڈیا پر دھوم

اسلام آباد: ایپل نے موسم گرم کی مناسبت سے پیلی رنگت والے آئی فون کا اعلان کیا ہے جو آئی فون 14 ار 14 پلس کے تحت فروخت کیا جائیگا۔ پیلے آئی فون کیلئے دلچسپی رکھنے والے صارفین کیلئے اب اس کی پری آرڈر اور بکنگ بھی کھول دی گئی ہے۔ ایپل مارچ کے مہینے […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

گزشتہ برس کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں ہوشربا اضافہ

پیرس: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس عالمی سطح پر کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کی اب تک کی سب سے زیادہ مقدارریکارڈ کی گئی ہے۔یہ مقدار 1900 سے شروع ہونیو الی ریکارڈنگ میں اب تک کی سب سے زیادہ مقدار ہے۔بین الاقوامی ادارہ برائے توانائی کے مطابق 2022 میں […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

450 سال قبل پھٹنے والے ستارے کے متعلق نئی معلومات

میساچوسٹس: ماہرین فلکیات کے ایک گروپ کو 450 سال سے زائد عرصہ قبل پھٹنے والے ایک ستارے کے متعلق نئی معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ماہرین ناسا کے امیجنگ ایکس رے پولریمیٹری ایکسپلورر(آئی ایکس پی ای) کا استعمال کرتے ہوئے ’ٹائیکو‘ نامی سُپر نووا کی باقیات کا مطالعہ کیا۔محققین نے دیکھا کہ ٹائیکو کس طرح خارج ہونے […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

مستقبل میں پلاسٹک کا متبادل بننے کے امکانات رکھنے والا مشروم

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق کے مطابق مشروم کی ایک قسم فومس فومینٹیریس فنگس ممکنہ طور پر ایسے نئے مٹیریل رکھتی ہے جو مستقبل میں مکمل طور پر پلاسٹک کی جگہ لے لیں گے۔سائنس ایڈوانسز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یہ فنگس، جو خراب ہوتی درخت کی چھال میں اگتی ہے، […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

مصنوعی ذہانت کی مدد سے تربیتی طیارے کی آزمائشی پرواز

کیلیفورنیا: ایرو اسپیس کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے بتایا ہے کہ حال ہی میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے 17 گھنٹے سے زائد کے دورانیے تک ایک ٹیکٹیکل تربیتی طیارہ اڑایا گیا ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز کے مطابق ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

’قیامت خیز گلیشیئر‘ کے پگھلاؤ کو نوٹ کرنے والا جدید ترین روبوٹ تیار

انٹارکٹیکا: مغربی انٹارکٹیکا میں تُھویٹس نامی ایک بہت بڑے گلیشیئر کے پگھلنے کا سلسلہ جاری ہے اور لوگوں نے اس کی تباہی کو عظیم سانحہ قرار دیا ہے۔ اب اس کے پگھلاؤکے پیچیدہ عمل کو سمجھنے کے لیے ایک روبوٹ تیار کیا گیا ہے۔اس روبوٹ کو ’آئس فِن‘ کا نام دیا گیا ہے جبکہ ماہرین […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

ایک ارب سے زائد کہکشاؤں پر مشتمل کائنات کا نیا نقشہ جاری

ایریزونا: کائنات کا بنایا جانے والا اب تک کا سب سے بڑا دو ابعادی (ٹو ڈائمینشنل) نقشہ مزید وسیع ہوگیا۔ وسعت پانے والے نئے نقشے میں کہکشاو?ں کی تعداد ایک ارب سے زیادہ ہوگئی ہے۔اس نقشے کا مقصد ماہرین فلکیات کے کائنات کے متعلق فہم کو مزید بہتر بنانے میں مدد لینا ہے جس سے […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

جیمزویب دوربین کے انکشاف سے کہکشاؤں کی تشکیل کے مروجہ ماڈل ناکام ہوگئے

پیساڈینا، کیلیفورنیا: جیمزویب خلائی دوربین سے دیکھی گئی کچھ اہم ترین کہکشاؤں کو دیکھ کر معلوم ہوا ہے کہ انہیں اپنے ابتدائی درجے میں ہونا چاہیئے تھا لیکن وہ مکمل طور پر نموپذیر اور بڑی ہیں۔جدید ترین خلائی رصدگاہ سے اب ہم نے چھ ایسی کہکشائیں دیکھی ہیں جو کائنات کی پیدائش کی وجہ بننے […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

پیٹرول کی مقررہ مقدار میں فراہمی سے موسمیاتی تغیر سے نمٹا جا سکتا ہے

لندن: برطانوی سائنس دانوں نے کہا ہے کہ جنگِ عظیم دوم کی طرز پر پیٹرول، گوشت اور توانائی کی مقررہ مقدار میں فراہمی (راشننگ) کی مدد سے موسمیاتی تغیر سے نمٹا جا سکتا ہے۔برطانیہ کی یونیورسٹی آف لِیڈز سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کا کہنا تھا کہ ایسا کرنے سے دنیا بھر کے ممالک […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

پلینٹ نائن کے گرد 20 تپتے چاند کی موجودگی کا امکان

کیلیفورنیا: ماہرینِ فلکیات نے چھ سال قبل ہمارے نظامِ شمسی کے کنارے پر ایک پُر اسرار نویں سیارے کی ممکنہ موجودگی کے واضح شواہد حاصل کیے تھے۔ لیکن ’پلینٹ نائن‘ کے نام سے جانی جانے والی اس فرضی دنیا کا ابھی تک مشاہدہ نہیں کیا گیا ہے۔اب سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے […]

Read More