سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل کا اپنی سرچ میں ’مصنوعی ذہانت‘ شامل کرنے کا اعلان

سان فرانسسكو: گوگل نےمصنوعی ذہانت (اے آئی) پرمبنی گفتگو کرنے والے پروگرام کو گوگل سرچ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جسے باضابطہ طور پر گوگل آئی او کانفرنس کی تقریب میں پیش کیا جائے گا۔یہ ایک طرح کا جدید ترین چیٹ بوٹ ہے جسے ’میگی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ڈویلپرنے اسے چیٹ […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

جیفری ہنٹن نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے خبردار کردیا

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے گاڈفادر سمجھے جانیوالے جیفری نے اپنی ہی بنائی گئی ٹیکنالوجی سے خبردار کرتے ہوئے گوگل سے ملازمت چھوڑ دی اپنے بیا ن میں کمپیوٹر سائنٹسٹ جیفری نے کہا کہ مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی اندوزوں سے کہیں زیادہ خطرناک ہے ۔نصف صدی تک مصنوعی ذہانب پر کام کرنیوالے جیفری ہنٹن نے اپنی تخلیق پر […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

عظیم الجثہ بلیک ہول کی براہ راست تصویر کشی

شینگھائی: ماہرینِ فلکیات نے پہلی بار سُپر میسِیو بلیک ہول اور اس سے نکلنے والے خطرناک جیٹ کی ایک ساتھ تصویر کشی کی گئی ہے۔یہ اہم کامیابی مستقبل میں کائنات کے چھپے رازوں سے پردہ اٹھانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ماہرین فلکیات پُر امید ہیں کہ میسیئر 87 (ایم 87) کے مرکز میں موجود اس […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

چین نے 500 کلوواٹ آور فی کلوگرام کی مرتکز بیٹری بنالی

بیجنگ: چینی کمپنی کے دنیا کی کثیف ترین مرتکز (کنڈینسڈ) بیٹری بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہ صرف ٹیسلا بیٹری سے دوگنی قوی ہے بلکہ گاڑیوں کو چھوڑیں یہ مسافربردار طیاروں کو اڑنے کے لیے بھی کافی ثابت ہوسکتی ہے۔مشہور چینی کمپنی سی اے ٹی ایل کے سربراہ نے باضابطہ اعلان […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

سائنسدانوں نے کھائی جانے والی بیٹری ایجاد کرلی

روم، اٹلی: اطالوی سائنسدانوں نے ایسی بیٹری کا پروٹوٹائپ (اولین نمونہ) بنایا ہے جسے کھایا بھی جاسکتا ہے۔اٹالیئن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) کے ڈاکٹر ماریو کیرونی نے عین انسانی جسم اور خلیات میں جاری حیاتی کیمیائی ردِ عمل (ریڈوکس ری ایکشن) پر کام کرنے والی بیٹری تیار کی ہے۔اس بیٹری کےاینوڈ وٹامن […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

سام سنگ گھاٹے کے قریب

سام سنگ الیکٹرانکس نے اپنے سہ ماہی آپریٹنگ منافع میں 96 فیصد کمی کا تخمینہ لگانے کے بعد میموری چپ کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی ٹیک کمپنی سام سنگ نے کہا کہ سست عالمی معیشت اور کوویڈ کے بعد کم مانگ کی وجہ سے مصنوعات […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

روزے کے صحت پر مثبت اثرات پر طبی سائنس کیا کہتی ہے ؟

رمضان صرف انسان کی روحانی پاکیزگی کا ہی نام نہیں بلکہ رمضان کے دوران روزہ رکھنے اور عبادات کرنے سے انسانی جسم کو بھی بے پناہ فوائد حاصل ہوتے ہیں ۔اس سائنس تحقیق کے مطابق کھانے کی عادت براہ راست انسان کے دماغ پر اثر انداز ہوتی ہے اور ہر وقت بھر پیٹ کیساتھ دماع […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے انسٹاگرام جیسے ایڈیٹر کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسكو: میٹا کمپنی نے واٹس ایپ میں طوفانی تبدیلیوں پر کمرکس لی ہے اور اب بعض صارفین ایپ میں انسٹاگرام اور فیس بک کی طرح ٹیکسٹ ایڈیٹر دکھائی دیا ہے جسے وہ آزمارہے ہیں۔ویب بی ٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کے جدید ترین ورژن v2.23.7.17 میں صرف تصویر پر کیپشن کی سہولت کا […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

ناسا نے مریخ کے لیے چار رضاکاروں کی تربیت کا اعلان کردیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا نے چار رضاکاروں کا اعلان کیا ہے جو سرخ سیارے پر رہنے کے انسانی اثرات کا جائزہ لینے کے لیے ایک سال تک خاص مقام پر رہیں گے۔ اس دوران ان کی جسمانی کیفیات کا مفصل جائزہ لیا جائے گا۔موسمِ گرما کے ماہِ جون میں ان افراد کی تربیت شروع ہوگی تاہم […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

سورج کے حجم سے 30 ارب گُنا بڑا بلیک ہول دریافت

ڈرہم: برطانوی ماہرینِ فلکیات کا ماننا ہے کہ انہوں نے اب تک کے دریافت ہونے والے بلیک ہولز سے بڑا بلیک ہول دریافت کر لیا ہے۔ماہرین کے مطابق اس بلیک ہول کا حجم ہمارے سورج کے حجم سے 30 ارب گُنا زیادہ ہے جبکہ اس کا وجود ہماری ملکی وے کہکشاں کے مرکز میں موجود […]

Read More